مندرجات کا رخ کریں

شہزادہ مسجد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شہزادہ مسجد
Şehzade Mosque
شہزادہ مسجد
بنیادی معلومات
مذہبی انتساباسلام
ملکترکیہ
تعمیراتی تفصیلات
معمارمعمار سنان پاشا
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرعثمانی طرز تعمیر
سنگ بنیاد1543
سنہ تکمیل1548
تفصیلات
گنبد کی اونچائی (خارجی)37 میٹر (121 فٹ)
گنبد کا قطر (داخلی)19 میٹر (62 فٹ)
مینار2
مینار کی بلندی55 میٹر (180 فٹ)
موادتراشیدہ پتھر، گرینائٹ، سنگ مرمر

شہزادہ مسجد (Şehzade Mosque) ترکی نام شہزادہ جامع (ترکی زبان: 'Şehzade Camii') استنبول، ترکی میں ایک شاہی عثمانی مسجد ہے۔[1] مسجد عثمانی طرز تعمیر کا ایک اعلی منونہ ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Rogers, Sinan, pp. index