سلطنت خواتین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سلطنت خواتین (Sultanate of Women) (ترکی: Kadınlar Saltanatı) سولہویں اور سترہویں صدی کے دوران تقریبا 130 سال کی مدت تھی جس میں سلطنت عثمانیہ کی شاہی خواتین نے ریاست معاملات میں (مرد) عثمانی سلطان سے بالا غیر معمولی سیاسی اثر و رسوخ حاصل کر لیا تھا۔ یہ سلسلہ سلیمان اعظم کے دور سے شروع ہوا [1] جب خرم سلطان نے دربار میں ایک خاص سیاسی اثر و رسوخ حاصل کیا۔ بعد ازاں مختلف ادوار میں والدہ سلطان اور خاصکی سلطان کو غیر معمولی سیاسی اثر و رسوخ حاصل رہا، جو مؤثر طریقے سے سلطنت پر حکمرانی کرتی رہیں۔[2]

دور کی طاقتور خواتین[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. P. S. Garbol (29 دسمبر 2009)۔ The Women's Sultanate۔ Xlibris Corporation۔ صفحہ 12۔ آئی ایس بی این 978-1-4535-1607-2۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. John Freely۔ A History of Ottoman Architecture۔ WIT Press۔ صفحہ 15۔ آئی ایس بی این 978-1-84564-506-9۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔