مندرجات کا رخ کریں

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے 2001-02ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے 2001-02ء
انگلینڈ
زمبابوے
تاریخ 1 اکتوبر – 13 اکتوبر 2001ء
کپتان ناصر حسین گائے وائٹل (پہلا ایک روزہ بین الاقوامی)
ہیتھ سٹریک (دوسرا اور تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی)
الیسٹر کیمبل (چوتھا اور پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی)
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ انگلینڈ 5 میچوں کی سیریز 5–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور نک نائٹ (302) اینڈی فلاور (246)
زیادہ وکٹیں میتھیو ہوگارڈ (10) گرانٹ فلاور (6)
ڈاؤگی ماریلیئر (6)
بہترین کھلاڑی نک نائٹ (انگلینڈ)

انگلینڈ قومی کرکٹ ٹیم نے 1 اکتوبر سے 13 اکتوبر 2001ءء تک زمبابوے کا دورہ کیا جس میں 5 میچوں کی ایک روزہ بین الاقوامی سیریز کھیلی گئی جس میں 3 میچ ہرارے میں اور 2 میچ بلاؤیو میں ہوئے۔ انگلینڈ نے تمام 5 میچ جیتے۔

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

[ترمیم]

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
3 اکتوبر 2001ء
سکور کارڈ
زمبابوے 
206 (49.1اوورز)
ب
 انگلینڈ
210/5 (46.4اوورز)
ناصر حسین 73 (77)
ڈرک ولجوین 2/44 (10اوورز)
انگلینڈ 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے
امپائر: ایان رابنسن (زمبابوے) اور رسل ٹفن (زمبابوے)
بہترین کھلاڑی: جیریمی سنیپ (انگلینڈ)

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
6 اکتوبر 2001ء
سکور کارڈ
زمبابوے 
195 (49.1اوورز)
ب
 انگلینڈ
196/2 (37.3اوورز)
نک نائٹ 82* (103)
گیری برینٹ 1/47 (10اوورز)
انگلینڈ 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے
امپائر: کیون باربر (زمبابوے) اور احمد ایسات (زمبابوے)
بہترین کھلاڑی: میتھیو ہوگارڈ (انگلینڈ)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
7 اکتوبر 2001ء
سکور کارڈ
زمبابوے 
261/8 (50اوورز)
ب
 انگلینڈ
265/6 (47.3اوورز)
انگلینڈ 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے
امپائر: کرسچن نیازیکا (زمبابوے) اور ایان رابنسن (زمبابوے)
بہترین کھلاڑی: اینڈی فلاور (زمبابوے)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ریان سائیڈ باٹم (انگلینڈ) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
10 اکتوبر 2001ء
سکور کارڈ
انگلینڈ 
280/9 (50اوورز)
ب
 زمبابوے
210 (44.3اوورز)
گرانٹ فلاور 96 (101)
پال کولنگ ووڈ 3/40 (10اوورز)
انگلینڈ 70 رنز سے جیت گیا۔
کوئنزاسپورٹس کلب, بولاوایو
امپائر: جیف فینوک (زمبابوے) اور کوئنٹن گوسن (زمبابوے)
بہترین کھلاڑی: پال کولنگ ووڈ (انگلینڈ)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • سیئن ارون (زمبابوے) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
13 اکتوبر 2001ء
سکور کارڈ
زمبابوے 
228 (49.3اوورز)
ب
 انگلینڈ
229/3 (43.4اوورز)
گرانٹ فلاور 104 (137)
جیریمی سنیپ 3/43 (8.3اوورز)
نک نائٹ 80* (119)
گرانٹ فلاور 1/39 (6.4اوورز)
انگلینڈ 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
کوئنزاسپورٹس کلب, بولاوایو
امپائر: چارلس کوونٹری (زمبابوے) اور گریم ایونز (زمبابوے)
بہترین کھلاڑی: نک نائٹ (انگلینڈ)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]