کوئنٹن گوسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوئنٹن گوسن
شخصی معلومات
تاریخ پیدائش 4 نومبر 1946ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 3 ستمبر 2014ء (68 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت زمبابوے   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ امپائر ،  کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کوئنٹن جان گوسن (پیدائش: 4 نومبر 1946ء)|(انتقال: 3 ستمبر 2014ء) زمبابوے کے کرکٹر اور امپائر تھے ۔ انھوں نے زمبابوے میں کھیلے گئے ایک ٹیسٹ میچ اور 12 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں امپائرنگ کی۔ [2] گوسن لونلی مائن ، میٹابیلینڈ میں پیدا ہوا تھا۔ انھوں نے امپائر بننے سے پہلے میشونا لینڈ کنٹری ڈسٹرکٹس کے لیے کرکٹ کھیلی۔ وہ لوگان کپ ، زمبابوے کے گھریلو فرسٹ کلاس کرکٹ مقابلے 1994ء سے 2002ء تک امپائر رہے۔

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 3 ستمبر 2014ء کو برائیڈن کنٹری اسکول، چیگوتو میں 67 سال کی عمر میں ہوا۔ [3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://www.espncricinfo.com/zimbabwe/content/player/55457.html — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2015
  2. "Quintin Goosen"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2014 
  3. "Former Zim umpire Goosen dies"۔ 23 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2023