جیمز کرٹلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جیمز کرٹلے
ذاتی معلومات
مکمل نامرابرٹ جیمز کرٹلے
پیدائش (1975-01-10) 10 جنوری 1975 (عمر 49 برس)
ایسٹبورن، سسیکس، انگلینڈ
عرفامبی
قد6 فٹ 0 انچ (1.83 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 616)14 اگست 2003  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ٹیسٹ21 دسمبر 2003  بمقابلہ  سری لنکا
پہلا ایک روزہ (کیپ 166)3 اکتوبر 2001  بمقابلہ  زمبابوے
آخری ایک روزہ18 اپریل 2004  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
ایک روزہ شرٹ نمبر.16
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1995–2010سسیکس
1996/1997مشونا لینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 4 11 170 253
رنز بنائے 32 2 2,040 445
بیٹنگ اوسط 5.33 1.00 13.16 10.11
100s/50s 0/0 0/0 0/4 0/0
ٹاپ اسکور 12 1 59 30*
گیندیں کرائیں 1,079 549 31,916 11,098
وکٹ 19 9 614 381
بالنگ اوسط 29.52 53.44 27.04 23.14
اننگز میں 5 وکٹ 1 0 29 9
میچ میں 10 وکٹ 0 0 4 0
بہترین بولنگ 6/34 2/33 7/21 6/50
کیچ/سٹمپ 3/– 5/– 60/– 69/–
ماخذ: CricketArchive، 18 مئی 2010

رابرٹ جیمز کرٹلے (پیدائش:10 جنوری 1975ء) ایک سابق انگریز ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی ہیں وہ دائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم باؤلر اور دائیں ہاتھ کا بلے باز ہے۔ سینٹ اینڈریوز اسکول، ایسٹبورن میں پری اسکول کے بعد اس کی تعلیم کلفٹن کالج میں ہوئی۔ کرٹلے شاید لارڈز میں بھارت کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں شاندار کیچ لینے کے لیے مشہور ہیں جسے سائمن ہیوز نے اسے اب تک کا پانچواں سب سے بڑا کیچ قرار دیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]