لابوان
Appearance
وفاقی علاقہ | |
ملک | ملائیشیا |
ریاست | وفاقی علاقہ |
وفاقی علاقہ میں تبدیل | 16 اپریل 1984 |
دارالحکومت | وکٹوریہ |
حکومت | |
• زیر انتظام | لابوان کارپوریشن |
• چیئرمین | داتک یوسف محل |
رقبہ | |
• کل | 91.64 کلومیٹر2 (35.38 میل مربع) |
آبادی (2010) | |
• کل | 85,272 |
• کثافت | 930/کلومیٹر2 (2,400/میل مربع) |
منطقۂ وقت | MST (UTC+8) |
• گرما (گرمائی وقت) | نہ مشاہدہ (UTC) |
ویب سائٹ | www.pl.gov.my |
لابوان (Labuan) مشرقی ملائیشیا میں ایک وفاقی علاقہ ہے۔ یہ ایک ہمنام جزیرہ لابوان اور چھ چھوٹے جزائر پر مشتمل ہے اور صباح کی ریاست کے ساحل کے قریب واقع ہے۔ لابوان کا دار الحکومت وکٹوریا ہے۔
آبادی اور مذہب
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "2010 Population and Housing Census of Malaysia" (PDF) (بزبان Malay and English)۔ Department of Statistics, Malaysia۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2012