جان رسکن
Appearance
جان رسکن | |
---|---|
(انگریزی میں: John Ruskin) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 فروری 1819ء [1][2][3][4][5][6][7] لندن |
وفات | 20 جنوری 1900ء (81 سال)[1][2][8][3][4][5][6] |
شہریت | متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ مملکت متحدہ [9] |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کرائسٹ چرچ کنگز کالج لندن |
پیشہ | مصنف [10][9]، ناقدِ فن [9]، مورخ فن [11][12][9]، فلسفی ، مصور [9]، ماہرِ عمرانیات ، استاد جامعہ ، شاعر ، ادبی نقاد ، معمار ، صحافی |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [13][14] |
ملازمت | جامعہ اوکسفرڈ |
تحریک | آزاد خیال |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
جان رسکن ایک انگریزی ادیب آرٹ کا نقاد اور مصلح تھا۔ لندن میں پیدا ہوا۔ آکسفورڈ یونیورسٹی میں تعلیم پائی۔ 1860ء میں اپنی ساری موروثی جائداد مزدوروں کی فلاح و بہبود کے کاموں میں صرف کی۔ ایک نمونے کا گاؤں بنایا جس میں کسان امدادِ باہمی کے اصولوں پر کام کرتے تھے۔ 1870ء میں آکسفورڈ میں فنونِ لطیفہ کا پروفیسر مقرر ہوا۔ وفات کے بعد آکسفورڈ کا ایک کالج اس کے نام سے موسوم کیا گیا۔ اس کی اہم تصنیف ’’ماڈرن پینٹرز‘‘ (پانچ جلدیں) ہے۔ دوسری تصانیف میں دی سیون لیمپس آف آرکی ٹیکچر اور دی اسٹونز آف وینس قابل ذکر ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11923137m — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب John Ruskin
- ^ ا ب عنوان : Benezit Dictionary of Artists — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — ISBN 978-0-19-977378-7 — Benezit ID: https://doi.org/10.1093/benz/9780199773787.article.B00158143 — بنام: John Ruskin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6qn65qn — بنام: John Ruskin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/6300 — بنام: John Ruskin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p65028.htm#i650279 — بنام: John Ruskin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?19491 — بنام: John Ruskin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ John Ruskin
- ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118604279 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 ستمبر 2024
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118604279 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ https://cs.isabart.org/person/59303 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11923137m — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/5576547
ویکی ذخائر پر جان رسکن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1819ء کی پیدائشیں
- 8 فروری کی پیدائشیں
- لندن میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1900ء کی وفیات
- 20 جنوری کی وفیات
- اسکاٹش نسب کی انگریز شخصیات
- انگریز فلسفی
- انگریز مرد ادیب
- انیسویں صدی کے انگریز مصور
- انیسویں صدی کے برطانوی صحافی
- انیسویں صدی کے فلسفی
- برطانوی شخصیات
- کرائسٹ چرچ، اوکسفرڈ کے فضلا
- کنگز کالج لندن کے فضلا
- مرد مضمون نگار
- انیسویں صدی کی انگریز شخصیات
- انیسویں صدی کے ماہرین معاشیات
- انگریز مرد مصور
- لندن کے مصور
- بچوں کے انگریز مصنفین
- انگریز مضمون نگار