سابرمتی آشرم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سابرمتی آشرم
Sabarmati Ashram
سابرمتی آشرم، احمد آباد
سابرمتی آشرم، احمد آباد
سابرمتی آشرم Sabarmati Ashram is located in گجرات
سابرمتی آشرم Sabarmati Ashram
سابرمتی آشرم
Sabarmati Ashram
گجرات میں مقام
متناسقات 23°03′36″N 72°34′51″E / 23.06000°N 72.58083°E / 23.06000; 72.58083
نام
دیگر نام Satyagraha ashram and Harijana ashram
حقیقی نام سابرمتی آشرم
مقام
ملک بھارت
ریاست: گجرات
محل وقوع دریائے سابرمتی، احمد آباد
تاریخ
تاریخ تعمیر
(موجودہ ڈھانچہ)
17 June 1917
معمار Charles Correa
ویب سائٹ www.gandhiashramsabarmati.org

سابرمتی آشرم (انگریزی: Sabarmati Ashram; ہندی: साबरमती आश्रम) جسے گاندھی آشرم بھی کہا جاتا ہے بھارت کی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد کے نواح میں دریائے سابرمتی کے کنارے ایک آشرم ہے۔ موہن داس گاندھی کی ایک رہائش گاہ بھی تھی جس میں وہ کستوربا گاندھی کے ہمراہ تقریباً بارہ برس مقیم رہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]