آزاد ہند
ظاہری ہیئت
Provisional Government of Free India आर्ज़ी हुक़ूमत-ए-आज़ाद हिन्द عارضی حکومتِ آزاد ہند Ārzī Hukūmat-e-Āzād Hind | |||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| 1943–1945 | |||||||||
| ترانہ: شبھ سکھ چین | |||||||||
ہلکا سبز: دعوی علاقہ گہرا سبز: علاقہ پر کنٹرول (جاپانی معاونت سے) | |||||||||
| حیثیت | عارضی حکومتِ زیر حمایت جاپان | ||||||||
| دار الحکومت | پورٹ بلیئر (عارضی) | ||||||||
| جلا وطنی میں دار الحکومت | رنگون سنگاپور | ||||||||
| عمومی زبانیں | ہندوستانی | ||||||||
| حکومت | عارضی حکومت | ||||||||
| سربراہ ریاست | |||||||||
• 1943–1945 | سبھاش چندر بوس | ||||||||
| وزیر اعظم | |||||||||
• 1943–1945 | سبھاش چندر بوس | ||||||||
| تاریخی دور | دوسری جنگ عظیم | ||||||||
• Established | 21 اکتوبر 1943 | ||||||||
• Disestablished | 18 اگست 1945 | ||||||||
| کرنسی | روپیہ | ||||||||
| |||||||||
عارضی حکومت آزاد ہند (Provisional Government of Free India) (ہندی: आर्ज़ी हुक़ूमत-ए-आज़ाद हिन्द; اردو: عارضی حکومتِ آزاد ہند; نیپالی: आजाद हिन्द) ہندوستان کی ایک عارضی حکومت تھی جو 1943ء میں سنگاپور میں قائم ہوئی جسے جاپان کی حمایت حاصل تھی۔
زمرہ جات:
- برطانوی ہندوستان
- تحریک آزادی ہند
- 1943ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1945ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- آزاد ہند فوج
- آزادی کی قومی تحریکیں
- ایشیا کے سابقہ ممالک
- بھارت میں انتہائی دائیں بازو کی سیاست
- سبھاش چندر بوس
- عبوری حکومتیں
- محوری قوتیں
- تحریک آزادی ہند کی تنظیمیں
- ہندو قوم پرستی
- ہندوستان میں جنگ عظیم دؤم
- سابقہ غیر تسلیم شدہ ممالک
- بھارت میں 1940ء کی دہائی