سوراج پارٹی
چترنجن داس بنگال کے ایک کانگریسی قائد تھے۔ وہ بنیادی طور کانگریسی قائد تھے۔ انہوں نے 1922ء میں گیا میں کانگریس اجلاس کی صدارت کی تھی۔ انہوں نے اسی سال سوراج پارٹی کا قیام کیا تھا۔[1]
مزید دیکھیے[ترمیم]
- بھارت کا پارلیمنٹ
- حکومت ہند
- تحریک آزادی ہند
- انڈین نیشنل کانگریس
- غدر پارٹی
- بھگت سنگھ
- تقسیم ہند
- تقسیم بنگال