بکسر کی لڑائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
بکسر کی لڑائی
Battle of Buxar
بسلسلہ Bengal War
Battle of Buxar -Crown and company- Arthur Edward Mainwaring pg.144.jpg
تاریخ 22 اکتوبر 1764ء
مقام نزد بکسر
نتیجہ برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی فتح
شریک جنگ

مغلیہ سلطنت[1]

Flag of the British East India Company (1707).svg برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی
سپہ سالار و رہنما

شاہ عالم ثانی[1]

Flag of the British East India Company (1707).svg Hector Munro of Novar
طاقت
40,000
140 توپیں
7,072
30 توپیں
نقصانات
متنازع
برطانوی دعویٰ:[2]
2,000 ہلاک
733-847 ہلاک، زخمی یا لاپتہ [2][3]

بکسر کی لڑائی یا جنگ بکسر یا بکسر کی جنگ (Battle of Buxar) برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی اور نواب بنگال میر قاسم، نواب اودھ، مغل شہنشاہ شاہ عالم ثانی کے درمیان 22 اکتوبر، 1764ء کو لڑی گئی۔ [4] یہ جنگ دریائے گنگا کے کنارے پٹنہ سے 130 کلومیٹر مغرب میں بنگال کے ایک چھوٹے قلعہ بند قصبے بکسر میں لڑی گئی۔

مزید دیکھیئے[ترمیم]

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 History of the Freedom Movement in India (1857–1947) گوگل بکس
  2. ^ 2.0 2.1 Fortescue, John William. (2004). A History of the British Army: Volume III. p. 102. The Naval and Military Press. Uckfield, Sussex. ISBN 978-1843427155.
  3. Black, Jeremy and Wyse, Liz. (1996). The Cambridge Illustrated Atlas of Warfare: Renaissance to Revolution, 1492-1792. p. 160. The Cambridge University Press. ISBN 9780521470339.
  4. Parshotam Mehra (1985)۔ A Dictionary of Modern History (1707–1947)۔ Oxford University Press۔ 

بیرونی روابط[ترمیم]