بی بی كا مقبرہ
Jump to navigation
Jump to search
بی بی کا مقبرہ کی تعمیر مغل بادشاہ اورنگزیب کے شاہزادے اعظم شاہ نے، سترہویں صدی کے اواخر میں کروایا تھا۔ یہ شہزادے نے اپنی ماں دِل راز بانو بیگم زوجہ اورنگ زیب عالم گیر کی یاد میں بنوایا تھا۔ یہ تاج محل کا ہم شکل ہے۔ اورنگ آباد، مہاراشٹر میں موجود ہے۔ یہ مقبرہ اکبر اور شاہ جہاں کے دور کے شاہی تعمیرات کی طرز تعمیر کا عکس جھلکاتا ہے۔ تاج محل سے توازن کی وجہ سے اس کو دکن کا تاج محل یا غریبوں کا تاج محل کہا جاتا ہے۔
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر بی بی كا مقبرہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |