گووند ولبھ پنت
ظاہری ہیئت
گووند ولبھ پنت Ballabh Pant | |
|---|---|
Postage stamp, 1965 | |
| ذاتی تفصیلات | |
| پیدائش | 10 ستمبر 1887 الموڑا ضلع, North-Western Provinces, British India |
| وفات | 7 مارچ 1961ء (73 سال) نئی دہلی, India |
| جماعت | انڈین نیشنل کانگریس |
| مادر علمی | جامعہ الٰہ آباد |

پنڈت گووند ولبھ پنت یا جي وی پنت (پیدائش: 10 ستمبر 1887ء - 7 مارچ 1961ء) ایک مشہور مجاہد آزادی اور سینئر بھارتی سیاست دان تھے۔[1] وہ اتر پردیش ریاست کے پہلے وزیر اعلٰی اور بھارت کے چوتھے وزیر داخلہ تھے۔ سن 1955ء میں انھیں بھارت رتن سے نوازا گیا۔ وزیر داخلہ کے طور پر ان کا بنیادی کردار ادا بھارت کو زبان کے مطابق ریاستوں میں تقسیم کرنا اور ہندی زبان کو بھارت کی دفتری طور پر نافذ کرنا تھا۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Govind Ballabh Pant گووند ولبھ پنت"۔ 2019-08-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-15
- ↑ "Govind Ballabh Pant Engineering College, Pauri Garhwal, Uttarakhand آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ gbpec.net (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)". Gbpec.net. Retrieved 1 January 2013.
| ویکی ذخائر پر گووند ولبھ پنت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1887ء کی پیدائشیں
- 10 ستمبر کی پیدائشیں
- نامعلوم پیرامیٹرز استعمال کرنے والے صفحات
- برطانوی ہندوستان
- تحریک آزادی ہند
- آزادی ہند کے فعالیت پسند
- اتر پردیش سے آزادی ہند کے فعالیت پسند
- اتر پردیش سے انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان
- اتر پردیش سے راجیہ سبھا کے ارکان
- اترپردیش کے وزراء اعلی
- اراکین راجیہ سبھا
- انڈین نیشنل کانگریس کے وزرائے اعلیٰ
- بھارت رتن وصول کنندگان
- بھارت کی دستور ساز اسمبلی کے ارکان
- بھارت کے وزراء داخلہ
- بھارت میں ریاستی جنازے
- بھارتی وکلاء
- برطانوی ہند کے قیدی اور زیر حراست افراد
- ضلع الموڑا کی شخصیات
- فاضل جامعہ الہٰ آباد
- گاندھیائی شخصیات
- ہندوستان کی مرکزی قانون ساز اسمبلی کے اراکین
- 1961ء کی وفیات