چندرشیکر وینکٹ رامن
ظاہری ہیئت
| چندرشیکر وینکٹ رامن | |
|---|---|
| (تمل میں: சந்திரசேகர வெங்கட ராமன்) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 7 نومبر 1888ء [1][2][3][4][5][6][7] ترچراپالی [8] |
| وفات | 21 نومبر 1970ء (82 سال)[1][2][3][5][6][7][9] بنگلور |
| رہائش | نئی دہلی |
| شہریت | |
| رکن | رائل سوسائٹی ، اکیڈمی آف سائنس سویت یونین ، سائنس کی روسی اکادمی [10]، انڈین نیشنل سائنس اکیڈمی |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | جامعہ مدراس جامعہ کلکتہ |
| پیشہ | طبیعیات دان [11]، استاد جامعہ ، ماہر قلمیات |
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2] |
| شعبۂ عمل | طبیعیات |
| ملازمت | بنارس ہندو یونیورسٹی ، آئی آئی ایس سی ، جامعہ کلکتہ |
| اعزازات | |
لینن امن انعام (1957) بھارت رتن (1954) فرینکلن میڈل (1941) نوبل انعام برائے طبیعیات (1930)[12][13] ہیگس میڈل (1930) میٹوسی میڈل (1928) رائل سوسائٹی فیلو نائٹ بیچلر | |
| نامزدگیاں | |
| دستخط | |
| درستی - ترمیم | |
سی وی رامن متحدہ ہندوستان اور بھارت کے طبیعیات دان تھے، جنھیں 1930ء میں نوبل انعام برائے طبیعیات دیا گیا، جس کی وجہ یہ تھی کہ انھوں نے روشنی کے منتشر ہوجانے کی تھیوری پیش کی تھی جسے بعد میں انھیں کے نام سے جاننے جانے لگا۔ بھارت نے 1954ء میں انھیں بھارت رتن ایوارڈ سے نوازا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118787780 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- 1 2 3 مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb129370934 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- 1 2 ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w62n7qgm — بنام: C. V. Raman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک. — دائرۃ المعارف یونیورسل آن لائن آئی ڈی: https://www.universalis.fr/encyclopedie/chandrasekhara-venkata-raman/ — بنام: RAMAN CHANDRASEKHARA VENKATA — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/19275762 — بنام: Chandrasekhara Venkata Raman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/C-V-Raman — بنام: C V Raman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 عنوان : Brockhaus Enzyklopädie — Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/raman-chandrasekhara-venkata — بنام: Chandrasekhara Venkata Raman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — Sir Chandrasekhara Venkata Raman — اخذ شدہ بتاریخ: 5 جولائی 2018
- ↑ عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0054073.xml — بنام: Chandrasekhara Venkata Raman
- ↑ Раман Чандрасекхара Венката. | ИС АРАН — اخذ شدہ بتاریخ: 6 جولائی 2025
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118787780 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — The Nobel Prize in Physics 1930 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 جنوری 2021
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — تاریخ اشاعت: اپریل 2019 — Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 6 جنوری 2021
- 1 2 ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=7540
| پیش نظر صفحہ طبیعیاتدان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
| علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
زمرہ جات:
- 1888ء کی پیدائشیں
- 7 نومبر کی پیدائشیں
- 1970ء کی وفیات
- 21 نومبر کی وفیات
- بصریاتی طبیعیات دان
- بنارس ہندو یونیورسٹی کا تدریسی عملہ
- بھارت رتن وصول کنندگان
- بھارتی لاادری
- تمل ناڈو کے سائنس دان
- رائل سوسائٹی کے رفقا
- فضلاء جامعہ مدراس
- کلکتہ یونیورسٹی کے فکیلٹی
- نائٹس بیچلر
- نوبل انعام یافتگان برائے طبیعیات
- نوبل انعام یافتہ بھارتی شخصیات
- ہندوستانی نائٹ
- انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس فیکلٹی
- تروچراپلی کے سائنس دان
- بھارت میں ریاستی جنازے
- جامعہ مدراس کے فضلا
