مندرجات کا رخ کریں

بدھان چندرا رائے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بدھان چندرا رائے
حیات1882 - 1962
پیدائشپٹنہ بہار
شہرتمغربی بنگال کے دوسرے وزیر اعلٰی، طبیب حاذق، بھارت رتن

بِدھان چندرا رائے بھارت کی ریاست مغربی بنگال کے دوسرے وزیر اعلٰی تھے۔ وہ ایک طبیب حاذق تھے اور بھارت رتن سے نوازے گئے تھے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔