انڈین ہوم رول لیگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انڈین ہوم رول لیگ ایک بر صغیر کی قومی سیاسی تنظیم تھی جسے اینی بیسنٹ نے محمد علی جناح اور بال گنگا دھر تلک ساتھ مل کر 1916ء میں قائم کیا۔ اس تنظیم کا مقصد ہندوستان کو ایک بااختیار خطہ بنانا تھا جیسا کہ آسٹریلیا، کینیڈا، نیوزی لینڈ جیسے برطانوی علاقے تھے۔

ہوم رول لیگ کا جھنڈا