ٹی ایس ایلیٹ
انگریزی زبان کا مشہور شاعر اور نقاد سینٹ لوئیس امریکا میں پیدا ہوا۔ آکسفورڈ یونیورسٹی اور ہارورڈ یونیورسٹی میں تعلیم پائی۔ ہارورڈ یونیورسٹی میں انگریزی شاعری کا پروفیسر مقرر ہوا۔ 1915ء میں برطانیہ چلا گیا اور وہیں مستقل سکونت اختیار کر لی۔ 1922ء میں ایک ادبی رسالہ Criterion جاری کیا۔ جو 1929ء میں بند ہو گیا۔ 1948ء میں ادب کا نوبل پرائز ملا۔ بعد میں آکسفورڈ یونیورسٹی میں شاعری کا پروفیسر ہوا اور او۔ ایم کا اعلی برطانوی خطاب پایا۔ متعدد منظوم ڈراموں کا مصنف ہے۔ آخری دنوں میں فیر اینڈ فیر پبلشر کا اڈیٹر رہا۔ تنقیدی نظریات بھی بہت زیادہ مشہور ہوئے۔ رومانیت کے سخت خلاف تھا۔ اور اس کے خلاف شخصیت سے گریز اور معروضی تلازمے کے نظریات پیش کیے۔ اس کا نظریہ روایت اردو ادب پر بھی اثر انداز ہوا اور کئی اردو نقاد مثلاً محمد حسن عسکری، ڈاکٹر جمیل جالبی، ڈاکٹر سید عبد اللہ، احمد سہیل اور ڈاکٹر عابد علی عابد ان سے متاثر نظر آتے ہیں۔
مزید دیکھے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118529854 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11901665b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/T-S-Eliot — بنام: T.S. Eliot — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w67d2thj — بنام: T. S. Eliot — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/8808 — بنام: T.S. Eliot — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/79320 — بنام: Thomas Stearns Eliot — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/85717 — بنام: Thomas Eliot — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118529854 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/902 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
- ^ ا ب پ اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/3176 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
- ↑ The Guardian topic ID: https://www.theguardian.com/books/2008/jun/12/ts.eliot
- ^ ا ب پ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118529854 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 ستمبر 2024
- ↑ https://www.poetrychangeslives.com/t-s-eliot-heavy-smoking-banker-poet-died-of-emphysema/ — اخذ شدہ بتاریخ: 25 اپریل 2018
- ↑ http://www.telegraph.co.uk/arts/main.jhtml?xml=/arts/2008/11/26/bteliot126.xml
- ↑ http://www.telegraph.co.uk/culture/books/9672458/Keepers-of-the-literary-flame-T-S-Eliots-widow-Valerie-was-the-last-of-her-kind.html
- ↑ این این ڈی بی شخصی آئی ڈی: https://www.nndb.com/people/247/000044115/
- ↑ http://www.bbc.co.uk/pressoffice/pressreleases/stories/2009/10_october/08/poetry.shtml
- ↑ http://www.nytimes.com/books/97/04/20/reviews/eliot-lask.html
- ↑ BBC programme ID: https://www.bbc.co.uk/programmes/b01p9gk2
- ↑ ELMCIP ID: https://elmcip.net/node/13833
- ↑ https://www.abc.net.au/religion/ts-eliots-extraordinary-journey-of-faith/10101092 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 فروری 2021
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/14568 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ این این ڈی بی شخصی آئی ڈی: https://www.nndb.com/people/247/000044115/ — اخذ شدہ بتاریخ: 31 جنوری 2021
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/15674467
- ↑ https://www.geni.com/projects/Presidential-Medal-of-Freedom-recipients/10809 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 اپریل 2018
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/literature/laureates/1948/
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
- ↑ https://books.google.tn/books?id=4f_dQFXQpVkC&pg=PA90&lpg=PA90&dq=honours+and+awards+bestowed+upon+T.S.+Eliot&source=bl&ots=OvvBSKRALk&sig=WWaodj46G3jsxRPvkBrYfa8UDVU&hl=fr&sa=X&ved=0ahUKEwipxZWpzsbZAhUFVhQKHbXcAJoQ6AEIWzAG#v=onepage&q=honours%20and%20awards%20bestowed%20upon%20T.S.%20Eliot&f=false
| ویکی ذخائر پر ٹی ایس ایلیٹ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
| پیش نظر صفحہ مصنف،شاعر یا ڈراما نگار کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
| علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
- 1888ء کی پیدائشیں
- 26 ستمبر کی پیدائشیں
- 1965ء کی وفیات
- 4 جنوری کی وفیات
- لندن میں وفات پانے والی شخصیات
- صدارتی تمغا آزادی کے وصول کنندگان
- ادب میں نوبل انعام یافتگان
- ادبی نظریہ ساز
- امریکی ادبی نقاد
- امریکی بچوں کے مصنفین
- امریکی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- امریکی فلسفیانہ سوسائٹی کے ارکان
- امریکی مرد ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- امریکی مرد غیر افسانوی مصنفین
- امریکی مسیحی
- امریکی مضمون نگار
- امریکی نوبل انعام یافتہ
- انگریز ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- انگریز شعرا
- انگریز نوبل انعام یافتگان
- انگلیکانیت قبول کرنے والی شخصیات
- برطانوی ادبی نقاد
- برطانوی انگلیکان
- برطانوی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- برطانوی شاعر
- برطانوی مرد ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- برطانوی مرد شعرا
- برطانوی مضمون نگار
- برطانوی نوبل انعام یافتہ
- بیسویں صدی کے افسانہ نگار
- بیسویں صدی کے امریکی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- بیسویں صدی کے امریکی شعرا
- بیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے امریکی مصنفین
- بیسویں صدی کے انگریز شعراء
- بیسویں صدی کے برطانوی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- بیسویں صدی کے برطانوی شعرا
- بیسویں صدی کے برطانوی مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے برطانوی مصنفین
- بیسویں صدی کے مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے مضمون نگار
- ٹونی ایوارڈز فاتحین
- رزمیہ شاعر
- ریاستہائے متحدہ کے سابقہ شہری
- سینٹ لوئس، مسوری کے مصنفین
- سینٹ لوئس کی شخصیات
- فضلا جامعہ پیرس
- لندن کے مصنفین
- مرٹن کالج، اوکسفرڈ کے فضلا
- مرد امریکی شعرا
- مسوری کے شعراء
- مسیحی عارف
- معاشرتی ناقدین
- مملکت متحدہ کو امریکی تارکین وطن
- مملکت متحدہ کے وطن گیر شہری
- نفخ سے اموات
- ہارورڈ کالج کے فضلا
- ہارورڈ یونیورسٹی کے فضلا
- بیسویں صدی کے امریکی مضمون نگار
- بیسویں صدی کے برطانوی مضمون نگار
- امریکی مرد مختصر افسانہ نگار
- انگریز نژاد امریکی شخصیت
- برطانوی مرد مختصر کہانی نویس
- جدیدیت


