دانتے الیگیری
Jump to navigation
Jump to search
دانتے الیگیری | |
---|---|
(اطالوی میں: Dante Alighieri) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (اطالوی میں: Durante di Alighiero degli Alighieri) |
پیدائش | سنہ 1265[1] فلورنس[1][2] |
وفات | 14 ستمبر 1321 (55–56 سال)[1] راوینا[1][2] |
وجہ وفات | ملیریا |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | فلورنس |
عملی زندگی | |
استاذ | ریمیگیو ڈئی گرولامی |
پیشہ | شاعر[3]، مصنف[4][5][6]، نثر نگار، سیاست دان[7]، فلسفی، دانشور |
مادری زبان | اطالوی |
پیشہ ورانہ زبان | اطالوی، لاطینی زبان |
شعبۂ عمل | شاعری |
کارہائے نمایاں | ڈیوائن کامیڈی |
مؤثر | ارسطو، ورجل، اووید، بطلیموس، ہومر، ایکویناس سینٹ |
عسکری خدمات | |
IMDB پر صفحات[8] | |
درستی - ترمیم ![]() |
دانتے الیگیری (اطالوی:Durante degli Alighieri) جوصرف دانتے کے نام سے معروف ہے۔، اٹلی، فلورنس کے ایک غریب گھرانے میں 1265ء میں پیدا ہوا۔1292ء میں شادی کی۔ دو لڑکے اور لڑکیاں پیدا ہوئیں۔ شہری سیاست میں حصہ لیتا تھا۔ 1302ء میں جلاوطن کر دیا گیا اور بقیہ عمر خانہ بدوشی میں گزاری۔ اس کی شہرہ آفاق تمثیلی نظم طریبہ خداوندی ’’ ڈیوائن کامیڈی‘‘ میں شاعر کی روح دوزخ اعراف اور جنت کا سفر کرتی ہے۔ اس کا رہنما اطالوی شاعر ورجل تھا۔ جنت میں اس کی ہم سفر اس کی محبوبہ بیٹرس تھی جو نو برس کی عمر سے اس کے خیالوں میں بسی ہوئی تھی۔ نئی زندگی میں جو اس کی خوب صورت عشقیہ نظموں کا مجموعہ ہے۔ اس نے اپنی داستان محبت بیان کی ہے۔ دانتے کاانتقال1321ء ہوا۔
بیرونی روابط[ترمیم]
- The World of Dante multimedia, texts, maps, gallery, searchable database, music, teacher resources, timeline
- The Princeton Dante Projectآرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ etcweb.princeton.edu [Error: unknown archive URL] texts and multimedia
- The Dartmouth Dante Project searchable database of commentary
- Società Dantesca Italiana (bilingual site) manuscripts of works, images and text transcripts
- "Digital Dante" – Divine Comedy with commentary, other works, scholars on Dante
- Yale Course on Dante
- Works Italian and Latin texts, concordances and frequency lists
![]() |
ویکی کومنز پر دانتے الیگیری سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
مزید دیکھیے[ترمیم]
- ^ ا ب پ ت Biographical Dictionary of Italian People ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/dante-alighieri_(Dizionario-Biografico) — اخذ شدہ بتاریخ: 6 جولائی 2020 — عنوان : Dizionario Biografico degli Italiani
- ^ ا ب اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/2823 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
- ↑ https://cs.isabart.org/person/15736 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ https://cs.isabart.org/person/15736
- ↑ https://cs.isabart.org/person/15736
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/library/bios/ — عنوان : Library of the World's Best Literature
- ↑ http://www.independent.co.uk/news/world/europe/return-of-dante-the-guelphs-and-the-ghibellines-850012.html
- ↑ ربط : آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی
زمرہ جات:
- 1265ء کی پیدائشیں
- 1321ء کی وفیات
- 14 ستمبر کی وفیات
- اسلام کے نقاد
- اطالوی جلاوطن
- اطالوی رومن کیتھولک شخصیات
- اطالوی زبان کے شعرا
- اطالوی سیاست دان
- اطالوی سیاسی نظریہ ساز
- اطالوی شخصیات
- اطالوی شعرا
- اطالوی مرد شعرا
- چودہویں صدی کے اطالوی مصنفین
- چودہویں صدی کے لاطینی زبان کے مصنفین
- دانتے
- رزمیہ شاعر
- رومن کیتھولک مصنفین
- فلورنس کی شخصیات
- قرون وسطی کے شعرا
- قرون وسطی کے مصنفین
- قرون وسطی متاخرہ
- قرون وسطی میں اطالیہ
- کیتھولک شعراء
- مسیحی مصنفین