ڈیوائن کامیڈی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈیوائن کامیڈی
(اطالوی میں: La Divina Commedia)،(انگریزی میں: Divine Comedy)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مصنف دانتے  ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان اطالوی  ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ادبی صنف رزمیہ  ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Comencia la Comedia، 1472

ڈیوائن کامیڈی (اطالوی: Divina Commedia)، یا طربیہ خداوندی، معروف اطالوی، شاعر دانتے کی لکھی ہوئی ایک تمثیلی طویل نظم ہے۔ اس میں شاعر ورجل کے ہمراہ جہنم، اعراف اور جنت کی سیر کرتا ہے۔ اس کا اصل نام صرف کامیڈیا تھا، ڈیوائن کا سابقہ بعد میں نام کا حصہ بنا۔ اس کے بارے جدید ماہرین لسانیات کا کہنا ہے کہ یہ ابن عربی کی فتوحات مکیہ سے مستعار خیال ہے اور گاہے گاہے بنا حوالہ کے اس کا ذکر بھی ہوا ہے۔ یہ نظم خالصتا" ادبی انداز میں لکھی گئی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Divine Comedy — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2022