تمثلیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تمثلیات کا لفظ تمثیل یا تقلید کا مطالعہ کرنے والے علم کے ليے استعمال کیا جاتا ہے انگریزی میں اسے Memetics کہا جاتا ہے یعنی بنیادی طور پر یوں کہ سکتے ہیں کہ تمثل (meme) کا مطالعہ تمثلیات کہلاتا ہے۔ اعراب کے بغیر تلفظ کی ادائگی میں ابہام سے بچنے کے ليے اس کا رومن تلفظ یوں ادا کیا جاسکتا ہے، tamassulyaat یعنی ت اور م پر زبر اور ث پر پیش۔