سیموئیل جانسن
ظاہری ہیئت
| سیموئیل جانسن | |
|---|---|
| (انگریزی میں: Samuel Johnson) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 18 ستمبر 1709ء [1][2][3][4][5][6][7] لیچفیلڈ [8][2][9] |
| وفات | 13 دسمبر 1784ء (75 سال)[1][3][4][5][6][7][10] لندن [11][9][12] |
| وجہ وفات | جراحی کی پیچیدگیاں |
| مدفن | ویسٹمنسٹر ایبی [2] |
| شہریت | |
| مذہب | انگلیکانیت [2] |
| عارضہ | مرگی [13] قریبی بصارت |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | پیمبروک کالج، اوکسفرڈ (31 اکتوبر 1728–1731)[2] |
| تعلیمی اسناد | ایم اے [2]، ایل ایل ڈی ، ایل ایل ڈی |
| پیشہ | فرہنگ نویس [14]، ماہرِ لسانیات ، شاعر [15]، ادبی مؤرخ ، مصنف [16][14]، معلم ، ادبی نقاد ، سوانح نگار ، مضمون نگار ، سیاست دان ، مترجم ، کتب فروش ، نقاد [12]، نثر نگار [12] |
| مادری زبان | انگریزی |
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [3][17] |
| دستخط | |
| درستی - ترمیم | |
ڈاکٹر سیموئیل جانسن (انگریزی: Dr . Samuel Johnson) انگریز ادیب اور لغت نویس۔ ایک تاجر کے فرزند تھے۔ آکسفورڈ میں تعلیم حاصل کی۔ عملی زندگی کا آغاز ایک اقامتی مدرسہ کے اجرا سے کیا جو چل نہ سکا۔ لندن میں رہائش اختیار کی۔ اور رسالوں میں مضامین لکھنا شروع کیے۔ پارلیمنٹ کے مباحث بھی رپورٹ کیے۔ 1740ء کے لگ بھگ انگریزی لغت کا آغاز کیا جو 1755ء میں شائع ہوئی۔ اپنی ماں کی تجہیز و تکفین کے مصارف کے لیے ناول ریسلاس (Resselas) لکھا۔ 1762ء میں قرضوں کی وجہ سے قید ہوئے مگر اسی سال حکومت کی طرف سے تین سو پونڈ سالانہ پنشن مقرر ہو گئی۔ تنقیدی مضامین اور نکتہ سنجی کے باعث شہرت پائی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118558161 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- 1 2 3 4 5 6 مصنف: جیمس باسویل — عنوان : The Life of Samuel Johnson — ناشر: پینگوئن کلاسکس — ISBN 978-0-14-043116-2 — ربط: https://d-nb.info/gnd/118558161
- 1 2 3 مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12035041v — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- 1 2 عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Samuel-Johnson — بنام: Samuel Johnson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6sb43r1 — بنام: Samuel Johnson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/87833 — بنام: Samuel Johnson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 عنوان : Nationalencyklopedin — NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/samuel-johnson — بنام: Samuel Johnson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118558161 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- 1 2 عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Джонсон Сэмюэл — ربط: https://d-nb.info/gnd/118558161 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1822 — بنام: Samuel Johnson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118558161 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
- 1 2 3 https://tritius.kmol.cz/authority/766561 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 ستمبر 2024
- ↑ عنوان : Did all those famous people really have epilepsy? — جلد: 6 — صفحہ: 115-39 — شمارہ: 2 — https://dx.doi.org/10.1016/J.YEBEH.2004.11.011 — https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/15710295
- 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118558161 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/34734179
زمرہ جات:
- 1709ء کی پیدائشیں
- 18 ستمبر کی پیدائشیں
- 1784ء کی وفیات
- 13 دسمبر کی وفیات
- لندن میں وفات پانے والی شخصیات
- اٹھارویں صدی کا ادب
- اٹھارویں صدی کے انگریز شعرا
- اٹھارویں صدی کے انگریز مرد مصنفین
- اٹھارویں صدی کے انگریز مصنفین
- اٹھارویں صدی کے لاطینی زبان کے مصنفین
- اٹھارہویں صدی کے مرد مصنفین
- انگریز سفر نامہ نگار
- انگریز سوانح نگار
- انگریز شعرا
- انگریز مترجمین
- انگریز مرد شعرا
- انگریز مضمون نگار
- انگریزی زبان کے مصنفین
- انگلستانی ادب
- انگلیکان مقدسین
- برطانوی ادبی نقاد
- برطانوی ادیب
- برطانوی شخصیات
- برطانوی ماہرین لسانیات
- برطانوی مرد مصنفین
- جارجیائی دور
- لغت نگار
- لندن کے مصنفین
- مرد شعرا
- مرد مضمون نگار
- مسافر
- ناول
- ویسٹ منسٹر ایبے میں مدفون شخیصات
- پیمبروک کالج، اوکسفرڈ کے فضلا
- سٹیفورڈشائر کے مصنفین

