پونڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

کئی ممالک کا زرِ مبادلہ پونڈ (یا پاؤنڈ) کہلاتا ہے جن میں سے سب سے زیادہ مشہور برطانیہ ہے۔

ممالک جہاں کا زرمبادلہ پاؤنڈ یا اس کے مماثل ہے[ترمیم]

ممالک زرمبادلہ آئی ایس او 4217 ترمیز (انگریزی حروف میں)
Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ پاؤنڈ اسٹرلنگ GBP
Flag of Egypt.svg مصر مصری پاؤنڈ EGP
Flag of Lebanon.svg لبنان لبنانی پاؤنڈ LBP
Flag of South Sudan.svg جنوبی سوڈان جنوبی سودانی پاؤنڈ SSP
Flag of Sudan.svg سوڈان سودانی پاؤنڈ SDG
Flag of Syria.svg سوریہ سوریائی پاؤنڈ SYP