آنند کمار سوامی
آنند کمار سوامی | |
---|---|
(تمل میں: ஆனந்த குமாரசுவாமி) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Ananda Kentish Coomaraswamy) |
پیدائش | 22 اگست 1877[1][2][3][4][5] کولمبو |
وفات | 9 ستمبر 1947 (70 سال)[1][2][3][4][5] |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی کالج لندن |
پیشہ | مورخ فن[6]، فلسفی، اساطیر نگار |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[7] |
شعبۂ عمل | جمالیات |
ملازمت | سمتھسونین انسٹی ٹیوشن |
درستی - ترمیم ![]() |
آنند کمار سوامی (پیدائش: 22 اگست 1877ء بمقام کولمبو – وفات: 9 ستمبر 1947ء، نیڈہیم، میساچوسٹس، ریاستہائے متحدہ امریکا) سری لنکا سے تعلق رکھنے والے ایک فلسفی تھے۔ ان کی خواہش تھی کہ انہیں بنیادی طور پر ایک ما بعد الطبیعات دان کی حیثیت سے یاد رکھا جائے لیکن وہ ہندی فنون، خصوصاً فن مصوری کی تاریخ اور رمزیت کے ابتدائی مؤرخ اور فلسفی بھی تھے اور مغرب میں ہندی ثقافت کے اولین شارح بھی۔
رینے گینوں اور فریژوف شون کے ساتھ آپ کو پائیداریت (Perennialism)، جسے مکتبۂ روایت پسندی (Traditionalist School) بھی کہتے ہیں، کا بانی تسلیم تسلیم کیا جاتا ہے۔ ہندو مت اور فلسفہ پائیداریت پر آپ کمارسوامی کے متعدد مقالے بعد از وفات شایع ہوئے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11897585t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6d50pfc — بنام: Ananda Coomaraswamy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب بنام: Ananda Kentish Coomaraswamy — عنوان : Coomaraswamy, Ananda Kentish — https://dx.doi.org/10.1093/GAO/9781884446054.ARTICLE.T019287
- ^ ا ب InPhO ID: https://www.inphoproject.org/thinker/2848 — بنام: Ananda Kentish Coomaraswamy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Internet Philosophy Ontology project
- ^ ا ب Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/119434 — بنام: Ananda Kentish Coomaraswamy
- ↑ Dictionary of Art Historians ID: https://arthistorians.info/coomaraswamya — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اپریل 2022 — عنوان : Dictionary of Art Historians
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11897585t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
زمرہ جات:
- 1877ء کی پیدائشیں
- 22 اگست کی پیدائشیں
- 1947ء کی وفیات
- 9 ستمبر کی وفیات
- ادویتی فلاسفہ
- امریکی ہندو
- بیسویں صدی کے فلسفی
- پالی
- ریاستہائے متحدہ کو بھارتی تارکین وطن
- ریاستہائے متحدہ کو سری لنکی تارکین وطن
- سری لنکی تمل مصنفین
- سری لنکی فلسفی
- سمتھسونین انسٹی ٹیوشن کی شخصیات
- فنون ہند کے مؤرخین
- کولمبو کی شخصیات
- ما بعد الطبیعات دان
- ماہرین مابعد الطبیعیات
- یونیورسٹی کالج لندن کے فضلا
- ہندو مصنفین
- آزادی ہند کے فعالیت پسند