فرانسس ہربرٹ براڈلے
ظاہری ہیئت
| F. H. Bradley | |
|---|---|
| OM | |
| (انگریزی میں: Francis Herbert Bradley) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | (انگریزی میں: Francis Herbert Bradley) |
| پیدائش | 30 جنوری 1846 کلیپہیم, England |
| وفات | ستمبر 18 1924ء (عمر 78 سال) اوکسفرڈ, England |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | یونیورسٹی کالج، اوکسفرڈ |
| پیشہ | فلسفی |
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [1] |
| شعبۂ عمل | فلسفہ |
| ملازمت | جامعہ اوکسفرڈ |
| اعزازات | |
| درستی - ترمیم | |
Francis Herbert Bradley
پیدائش: 1846ء
انتقال: 1924ء
انگریز فلسفی اور جدلیات داں جس نے جدید فلسفے کو تجربیت اور افادیت پسندی کے اثرات سے جدا کرنے کی کوشش میں ہیگل کے طرز کی (مامل مثالیت) کو پیش کیا۔ ہیگل ہی کی طرح اس نے بھی منطق کے جدلیاتی تجزے کے اصولوں کی حمایت کی۔ آخری عمر میں اس کے نظریے میں فلاطونیت کے اثرات در آئے۔
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12032872m — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب Coherentism in Epistemology (Internet Encyclopedia of Philosophy)
زمرہ جات:
- 1846ء کی پیدائشیں
- 30 جنوری کی پیدائشیں
- اخلاقیات کے فلسفی
- انگریزی زبان کے مصنفین
- انیسویں صدی کے فلسفی
- انیسویں صدی کے مضمون نگار
- برطانوی شخصیات
- برطانوی فلسفی
- بیسویں صدی کے فلسفی
- بیسویں صدی کے مضمون نگار
- تاریخ کے فلسفی
- تعلیم کے فلسفی
- تہذیب کے فلاسفہ
- ثقافتی ناقدین
- فلاسفہ عقل
- لندن میں پیدا ہونے والی شخصیات
- ماہرین علمیات
- ماہرین مابعد الطبیعیات
- ماہرین وجودیات
- مثالیت پسند
- مذہب کے فلاسفہ
- مرٹن کالج، اوکسفرڈ کے فضلا
- مصنفین فلسفہ
- معاشرتی علوم کے فلسفی
- معاشرتی فلاسفہ
- معاشرتی ناقدین
- منطق کے فلسفی
- 1924ء کی وفیات
- یونیورسٹی کالج، اوکسفرڈ کے فضلا
- کلیپہم کی شخصیات
