مندرجات کا رخ کریں

کرم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کرما سے رجوع مکرر)

کرم یا کرما (Karma) کے لفظی معنی عمل یا مقدر کیا گیا فعل کے ہیں۔ ہندوستانی فلسفہ میں اس نظریہ کو سب سے زیادہ اہمیت حاصل ہے۔ اسے مکافات عمل کے مترادف بھی سمجھا جا سکتا ہے۔ مذہب سے ہٹ کر یہ ایک آفاقی اصول بھی ہے، جسے عام طور پر ’’علت و وقوع‘‘ کہا جاتا ہے۔ ہر وقوع پزیر شے کسی وجہ کی محتاج ہے۔ یعنی ہر سابق ما بعد سے منسلک ہے، جسے گذرا ہوا کل آج سے اور آج آنیوالے کل سے۔ انسان ہر لمحہ نہ صرف گذشتہ (اچھے اور برے) کرموں کو بھگت رہا ہے بلکہ ساتھ ساتھ آنیوالے کرم بھی ترتیب دے رہا ہے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]