اتھرو وید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اتھرو وید چوتھا وید ہے، اس میں چھ منتر یا مناجاتی گیت ہیں۔ یہ سب سے آخری وید ہے یہ نثر و نظم کا مجموعہ ہے، طب، حکمت، جادو ٹونا، بھوت پریت وغیرہ کے موضوعات اس وید کے اہم مشتملات ہیں، علمائے وید کا یہ بھی خیال ہے کہ آریوں اور غیر آریوں کے اختلاط کی وجہ سے کچھ رسوم بھی مختلط ہو گئے ہیں اتھر وید اسی اختلاط کا نتیجہ ہے، اس میں قبل از آریہ عقائد بھی شامل ہیں اور سماج کے عوامی رجحانات کی نمائندگی بھی شامل ہے نیز اس وید کئی لحاظ مذہبی سے مذہبی عقائد کے تحریری و تاریخی شواہد موجود ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]