دشاشومیدھ گھاٹ
Appearance

دشاشومیدھ گھاٹ کاشی وشوناتھ مندر کے قریب واقع ہے اور سب سے شاندار گھاٹ ہے۔ اس سے متعلق دو افسانوی کہانیاں ہیں: ایک کے مطابق برہما جی نے اس کی تعمیر شیو جی کے استقبال کے لیے کی تھی۔ دوسری کہانی کے مطابق برہماجی نے یہاں دشاشومیدھ یگ کیے تھے۔ ہر شام پجاریوں کے ایک گروہ یہاں اگنی پوجا کرتا ہے جس میں بھگوان شو، گنگا دریا، سوریا دیو، اگنیدیو اور پوری کائنات کو آہوتیاں سمان کی جاتی ہیں۔ یہاں دیوی گنگا کی بھی خوبصورت آرتی کی جاتی ہے۔
تصاویر
[ترمیم]-
دشاشومیدھ گھاٹ پر گنگا آرتی کی تقریب
-
دشاشومیدھ گھاٹ
-
دشاشومیدھ گھاٹ
-
دشاشومیدھ گھاٹ
-
دشاشومیدھ گھاٹ
-
دشاشومیدھ گھاٹ
-
دشاشومیدھ گھاٹ
-
دشاشومیدھ گھاٹ
-
دشاشومیدھ گھاٹ
-
دشاشومیدھ گھاٹ
-
دشاشومیدھ گھاٹ
-
دشاشومیدھ گھاٹ
-
دشاشومیدھ گھاٹ
-
دشاشومیدھ گھاٹ
بیرونی روابط
[ترمیم]![]() |
ویکی ذخائر پر دشاشومیدھ گھاٹ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |