محمد اکبر (مغل شہزادہ)
ظاہری ہیئت
| مرزا محمد اکبر | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 11 ستمبر 1657ء اورنگ آباد |
| وفات | 31 مارچ 1706ء (49 سال) مشہد |
| مدفن | مشہد |
| اولاد | نیکوسیر |
| والد | اورنگزیب عالمگیر |
| والدہ | دلرس بانو بیگم |
| بہن/بھائی | زبدۃ النساء ، مہر النساء ، زیب النساء ، زینت النساء ، بدر النساء ، بہادر شاہ اول ، محمد اعظم شاہ ، محمد کام بخش ، مغل محمد سلطان |
| خاندان | تیموری سلطنت |
| عملی زندگی | |
| درستی - ترمیم | |
مرزا محمد اکبر (11 ستمبر 1657ء - 31 مارچ 1706ء) مغلیہ شہزادے اور شہنشاہ اورنگ زیب اور دلرس بانو بیگم کے چھوٹے صاحبزادے تھے۔ وہ دکن میں اپنے والد کے خلاف ناکام بغاوت کے بعد صفوی ایران میں جلا وطنی کر گئے۔
وہ نیکو سیر کے والد تھے جو 1719ء میں چند ماہ کے لیے مغلیہ تخت و تاج کے دعوے دار بنے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Sir Henry Miers Elliot (1959). Later Moghuls (بزبان انگریزی). Susil Gupta (India) Private. p. 97.