شاہجہان سوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(شاہجہان ثالث سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
مغل شہنشاہ
شاہجہان سوم
مغل شہنشاہ
دور حکومت 10 دسمبر 1759 – 10 اکتوبر 1760
تاج پوشی 10 دسمبر 1759
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1711  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
تاریخ وفات سنہ 1772 (60–61 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
مذہب اسلام
خاندان تیموری
نسل مرزا سعادت بخت بہادر
مرزا اکرام بہادر

شاہجہان ثالث (Shah Jahan III) قلیل مدت کے لیے مغل شہنشاہ تھا۔ یہ بادشاہ اورنگ زیب عالم گیر کے سب سے چھوٹے بیٹے کام بخش کے سب سے بڑے بیٹے محی السنت مرزا کا بیٹاتھا 1759ء میں مختصر مدت کے لیے اسے بادشاہ بنایا گیا اس کے پاس اختیارات نہیں تھے اصل اختیارات وزیرا عظم عمادالملک اور مرہٹوں کے پا س تھے ۔تاہم بعد میں اسے معزول کیاگیا اس کا دور حکومت تقریباََِ 10 ماہ تھا۔

پیشرو 
عالمگیر ثانی
مغل شہنشاہ
10 دسمبر 1759 – 10 اکتوبر 1760
جانشین 
شاہ عالم ثانی