عظیم الشان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عظیم الشان
عظیم الشان

دور حکومت 1697 - 1712
معلومات شخصیت
پیدائش 15 دسمبر 1664  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
قلعہ آگرہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
تاریخ وفات 18 مارچ 1712 (48 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
مذہب اسلام
اولاد فرخ سیر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اولاد (P40) ویکی ڈیٹا پر
والد بہادر شاہ اول  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
والدہ مہا راجکماری امرتا بائی صاحبہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والدہ (P25) ویکی ڈیٹا پر
بہن/بھائی
رفیع الشان،  وجہاں دار شاہ،  وخجستہ اختر جہاں شاہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بہن/بھائی (P3373) ویکی ڈیٹا پر
خاندان مغلیہ سلطنت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں خاندان (P53) ویکی ڈیٹا پر
نسل فرخ سیر
خاندان تیموری

شہزادہ عظیم الشان (Prince Azim-ush-Shan) مغل شہنشاہ بہادر شاہ اول کا دوسرا بیٹا تھا۔ وہ اورنگزیب عالمگیر کا پوتا تھا جس کے دور میں وہ 1697ء سے اپنی موت 1712ء تک بنگال، بہار اور اڑیسہ کا صوبے دار تھا۔