اسلام شاہ سوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسلام شاہ سوری
173 islam-11.jpg
اسلام شاہ کا سکہ
سوری سلطنت کا سلطان
26 مئی 1545ء – 22 نومبر 1554ء
پیشروشیر شاہ سوری
جانشینفیروز شاہ سوری
نسلفیروز شاہ سوری
خاندانسوری خاندان
شاہی خاندانسوری خاندان
والدشیر شاہ سوری
وفات22 نومبر 1554ء
مذہباسلام

اسلام شاہ سوری سوری سلطنت کے دوسرےسلطان تھے۔ ان کا حقیقی نام جلال خان تھا اور وہ شیر شاہ سوری کے فرزند تھے۔ انہوں نے سات سال (1545ء–53ء) دہلی پر حکومت کی۔ اسلام شاہ سوری کا بارہ سال کا بیٹا فیروز شاہ سوری ان کا وارث تھا۔ تاہم گدی پر بیٹھنے کے کچھ دن بعد شیر شاہ کے بھتیجے محمد مبریز نے ان کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور مبریز نے محمد شاہ عادل نام رکھ کر حکومت کی۔

حوالہ جات[ترمیم]