زند خاندان
Appearance
(خاندان زند سے رجوع مکرر)
خاندان زند Zandiyeh dynasty سلسله زندیه | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1750–1794 | |||||||||||
دار الحکومت | شیراز | ||||||||||
عمومی زبانیں | فارسی زبان (سرکاری) | ||||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||||
شاہ | |||||||||||
• 1750–1779 | کریم خان زند (اول) | ||||||||||
• 1789–1794 | لطف علی خان زند (آخر) | ||||||||||
تاریخ | |||||||||||
• | 1750 | ||||||||||
• | 1794 | ||||||||||
| |||||||||||
موجودہ حصہ | آرمینیا آذربائیجان ایران عراق روس |
تاریخ ایران |
---|
دور قدیم
|
شہنشاہی دور
|
قرون وسطی
|
ابتدائی دور حاضر
|
دور حاضر
|
متعلقہ مضامین |
باب ایران |
خاندان زند (Zand dynasty) (فارسی: سلسله زندیه; سنیے (معاونت·معلومات)) ایک ایرانی شاہی خاندان تھا جس کی بنیاد کریم خان زند نے رکھی۔ ابتدائی طور پر اٹھارویں صدی میں اس کا دائرہ اختیار جنوبی اور وسطی ایران تھا، لیکن جلد ہی اس کی توسیع عصر حاضر کے ایران کے علاوہ آذربائیجان اور عراق اور آرمینیا کے کچھ حصوں تک ہو گئی۔
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر زند خاندان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- www.iranchamber.com/history/zand/zand.php
- www.iranologie.com/history/history13.htmlآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ iranologie.com (Error: unknown archive URL)
- www.friesian.com/iran.htm#zand
- www.zandbenevolent.comآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ zandbenevolent.com (Error: unknown archive URL)
زمرہ جات:
- ہند ایرانی کثیر لسانی معاونت سانچے
- لوا پر مبنی سانچے
- 1751ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1794ء کی ایشیا میں تحلیلات
- 1794ء کی تحلیلات
- آذربائیجان میں اٹھارویں صدی
- ایران کی ابتدائی جدید تاریخ
- ایران کی مملکتیں اور سلطنتیں
- ایران میں اٹھارویں صدی
- ایشیا کی سابقہ فرماں روائیاں
- ایشیا میں 1751ء کی تاسیسات
- جارجیا میں اٹھارویں صدی
- خاندان زند
- زند حکمران
- شیعہ شاہی سلاسل
- مشرق وسطی کے سابقہ ممالک
- مشرق وسطی کے سلاسل شاہی
- 1795ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- عثمانی عراق
- 1794ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- سابقہ ممالک
- علامت کیپشن یا ٹائپ پیرامیٹرز کے ساتھ خانہ معلومات ملک یا خانہ معلومات سابقہ ملک استعمال کرنے والے صفحات