سلطنت آچے
ظاہری ہیئت
سلطنت آچے Aceh Sultanate Keurajeuën Acèh Darussalam كاورجاون اچيه دارالسلام | |||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| 1496–1903 | |||||||||
|
Flag | |||||||||
سلطنت آچے اسكندر مودا کے دور حکومت میں, 1608–1637. | |||||||||
| دار الحکومت | کوتاراجا یا بندر آچے دارالسام (جدید بندا آچے) | ||||||||
| عمومی زبانیں | آچی, مالے, عربی | ||||||||
| مذہب | اسلام | ||||||||
| حکومت | بادشاہت | ||||||||
| سلطان | |||||||||
• 1496–1528 | Ali Mughayat Syah | ||||||||
• 1874–1903 | Muhammad Daud Syah | ||||||||
| تاریخ | |||||||||
• پہلے سلطان کی تاجپوشی | 1496 | ||||||||
• جنگ آچے | 1903 | ||||||||
| کرنسی | مقامی سونے اور چاندی کے سکے | ||||||||
| |||||||||
سلطنت آچے (Aceh Sultanate) (آچی: Keurajeuën Acèh Darussalam، جاوی: كاورجاون اچيه دارالسلام) انڈونیشیا کے آج کے صوبے آچے کے مقام پر ایک سلطنت تھی۔ یہ سولہویں صدی اور سترہویں صدی میں ایک اہم علاقائی طاقت تھی۔
زمرہ جات:
- 1496ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- آچے کے سلاطین
- تاریخ آچے
- جنوب مشرقی ایشیاء کے سابقہ ممالک
- سابقہ فرماں روائیاں
- سابقہ زیر حمایت ریاستیں
- سابقہ سلطنتیں
- سابقہ سلطنت
- انڈونیشیا میں اسلامی ریاستیں
- 1903ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- ایشیا کی سابقہ فرماں روائیاں
- سولہویں صدی کی تاسیسات
- پندرہویں صدی میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- انڈونیشیا میں اسلام