معاہدہ الٰہ آباد
Jump to navigation
Jump to search
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
معاہدہ الٰہ آباد (12 اگست 1765ء) رابرٹ کلائیو اور مغل شہنشاہ شاہ عالم ثانی کے مابین ایک معاہدہ تھا جو جنگ بکسر (22 اکتوبر 1764ء) کے نتیجے میں طے پایا تھا۔ اِس معاہدے کی رُو سے شاہ عالم ثانی نے بنگال، بہار اور اوڑیسہ کی دیوانی کے حقوق ایسٹ انڈیا کمپنی کو دے دیے تھے۔
متن[ترمیم]
ویکی ماخذ میں معاہدہ الٰہ آباد سے متعلق وسیط موجود ہے۔ مزید دیکھیے[ترمیم]
زمرہ جات:
- 1765ء کی سرگرمیاں
- 1765ء کے معاہدے
- برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی
- برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی سے وابستہ شخصیات
- برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کے فوجی افسران
- برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کے معاہدے
- برطانیہ عظمی میں 1765ء
- تاریخ الہٰ آباد
- تاریخ بنگال
- تاریخ ہند کے نامکمل مضامین
- مغلیہ سلطنت کے معاہدے
- مملکت برطانیہ عظمی کے معاہدے
- ہندوستان میں 1765ء