معاہدہ الٰہ آباد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
شاہ عالم ثانی دیوانی کے حقوق رابرٹ کلائیو کو دیتے ہوئے – 1765ء

معاہدہ الٰہ آباد (12 اگست 1765ء) رابرٹ کلائیو اور مغل شہنشاہ شاہ عالم ثانی کے مابین ایک معاہدہ تھا جو جنگ بکسر (22 اکتوبر 1764ء) کے نتیجے میں طے پایا تھا۔ اِس معاہدے کی رُو سے شاہ عالم ثانی نے بنگال، بہار اور اوڑیسہ کی دیوانی کے حقوق ایسٹ انڈیا کمپنی کو دے دیے تھے۔

متن[ترمیم]