ہاشمی رفسنجانی
ہاشمی رفسنجانی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(فارسی میں: علي اکبر هاشمی رفسنجانی) | |||||||
![]() |
|||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 25 اگست 1934ء [1][2][3][4] | ||||||
وفات | 8 جنوری 2017ء (83 سال)[5][1][2][3][4] تہران ، تجریش |
||||||
وجہ وفات | دورۂ قلب | ||||||
مدفن | بہشت زہرا ، حرم سید روح اللہ خمینی | ||||||
شہریت | ![]() |
||||||
اولاد | فائزہ ہاشمی۔ | ||||||
مناصب | |||||||
رکن مجلس ایران | |||||||
رکن مدت 28 مئی 1980 – 3 اگست 1989 |
|||||||
حلقہ انتخاب | تہران، رے، شمیرانات و اسلامشہر | ||||||
اسپیکر ایرانی پارلیمان | |||||||
برسر عہدہ 28 جولائی 1980 – 3 اگست 1989 |
|||||||
| |||||||
رکن ایکسپرٹ اسمبلی | |||||||
برسر عہدہ 15 اگست 1983 – 8 جنوری 2017 |
|||||||
صدر ایران (4 ) | |||||||
برسر عہدہ 17 اگست 1989 – 2 اگست 1997 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ اصفہان جامعہ تہران |
||||||
استاد | آیت اللہ منتظری | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، مصنف ، کارجو ، آخوند | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | فارسی | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
لڑائیاں اور جنگیں | ایران عراق جنگ | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
![]() |
|||||||
درستی - ترمیم ![]() |
![]() |
سلسلہ مضامین سیاست و حکومت ایران |
|
|
پورا نام اکبر ہاشمی رفسنجانی ایرانی سیاست دان۔ دو بار ایران کے صدر منتخب ہوئے۔ اس کے علاوہ ایک دفعہ ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر بھی رہے۔ بطورِ صدر انھوں نے ایران میں سیاسی ترقی سے زیادہ معاشی ترقی پر زور دیا جس پر ان کے ناقدین کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ سے ملک میں معاشرتی تبدیلی کی راہ میں رکاوٹ پیدا ہوئی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے واقعات سامنے آئے۔
ہاشمی رفسنجانی 1988 میں ایران عراق جنگ کے آخری برس ایرانی افواج کے کمانڈر مقرر ہوئے اور انھوں نے ہی اس جنگ کے خاتمے کے لیے اقوام متحدہ کی قرارداد قبول کی تھی۔
1990 کے اوائل میں لبنان سے غیر ملکی مغویوں کی رہائی میں بھی رفسنجانی نے اہم کردار ادا کیا تھا۔
ہاشمی رفسنجانی اسلامی جمہوریہ ایران کے خالق آیت اللہ العظمیٰ امام خمینی کے ہم جماعت بھی رہے۔ 2005ء میں ہونے والے انتخابات میں موجودہ صدر محمود احمدی نژاد کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ انتخابات کے پہلے مرحلے میں مطلوبہ اکثریت حاصل نہ ہوئی تو دوبارہ انتخاب ہوا جس میں احمدی نژاد نے باسٹھ فیصد ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Hashemi-Rafsanjani — بنام: Hashemi Rafsanjani — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/175079268 — بنام: Akbar Hashemi Rafsanjani — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/rafsandjani-ali-akbar-hashemi — بنام: Ali Akbar Hashemi Rafsandjani
- ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000017927 — بنام: Ali Akbar Rafsanjani — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Iran's ex-President Rafsanjani dies at 82
- 1934ء کی پیدائشیں
- 25 اگست کی پیدائشیں
- 2017ء کی وفیات
- 8 جنوری کی وفیات
- تہران میں وفات پانے والی شخصیات
- ایران کے سیاسی و حکومتی سانچے
- سیاست بلحاظ ملک کے کناری سانچے
- 1438ھ کی وفیات
- ایرانی آیت اللہ
- ایرانی اسلامی انقلاب کی شخصیات
- ایرانی سیاست دان
- ایرانی شخصیات
- ایرانی صدور
- ایرانی کاروباری شخصیات
- ایرانی مصنفین
- ایرانی یاداشت نگار
- حزب مؤتلفہ اسلامی کے سیاست دان
- دوسری مجلس شورای اسلامی کے ارکان
- وزرائے ایران
- پہلی مجلس شورای اسلامی کے ارکان
- ایران عراق جنگ کی ایرانی شخصیات
- ایرانی شیعہ
- ایرانی مسلم