علی لاریجانی
علی لاریجانی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(فارسی میں: علی اردشیر لاریجانی) | |||||||
مناصب | |||||||
صدر نشین | |||||||
برسر عہدہ 13 فروری 1994 – 23 مئی 2004 |
|||||||
رکن مجلس ایران | |||||||
رکن مدت 28 مئی 2008 – 28 مئی 2020 |
|||||||
حلقہ انتخاب | قم | ||||||
اسپیکر ایرانی پارلیمان | |||||||
برسر عہدہ 5 جون 2008 – 28 مئی 2020 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 3 جون 1958 (65 سال) نجف |
||||||
شہریت | ![]() |
||||||
عارضہ | کووڈ-19[1] | ||||||
بہن/بھائی | صادق لاریجانی |
||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ شریف برائے ٹیکنالوجی جامعہ تہران |
||||||
پیشہ | سیاست دان، فلسفی | ||||||
ملازمت | جامعہ تہران | ||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
علی اردشیر لاریجانی (پیدائش: 3 جون 1957) ایران کے ایک قدامت پسند سیاست دان ، فلسفی اور سابق فوجی افسر ہیں۔[2] وہ قُم کے حلقہ انتخاب سے منتخب ہوئے اور 12 جون 2008 سے مجلس شورائ اسلامی ایران کے سپیکر ہیں۔[3] مارچ 2016 میں مجلس شورائی اسلامی ایران کے دسویں دور کے انتخابات میں قُم سے دوسری بار منتخب ہوئے۔[4] وہ اسلامی جمہوریہ ایران کے نشریاتی ادارے کے سربراہ، وزیر ثقافت و اسلامی راہنمائی اور سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری بھی رہ چکے ہیں۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ https://www.middleeasteye.net/news/coronavirus-iran-parliament-speaker-ali-larijani-test-positive
- ↑ "اگر اصلاحطلبان ضدانقلابند، چرا میگذاریم فعالیت کنند؟". ایسنا. 4 اسفند 1394. اخذ شدہ بتاریخ 4 خرداد 1397.
- ↑ "لاریجانی با رای نمایندگان رئیس مجلس شد" (بزبان فارسی). بیبیسی فارسی. اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2008.
- ↑ "نامزدی لاریجانی از قم قطعی شد" (بزبان فارسی). وبگاه مردمک. 20 بهمن 1386. 11 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2019.
زمرہ جات:
- 1958ء کی پیدائشیں
- 3 جون کی پیدائشیں
- 1957ء کی پیدائشیں
- آمل کی شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- جامعہ تہران کے فضلا
- حزب مؤتلفہ اسلامی کے سیاست دان
- فضلا جامعہ شریف برائے ٹیکنالوجی
- نجفی شخصیات
- وزرائے ایران
- نویں مجلس شورای اسلامی کے ارکان
- آٹھویں مجلس شورای اسلامی کے ارکان
- دسویں مجلس شورای اسلامی کے ارکان
- 1956ء کی پیدائشیں
- مازندرانی شخصیات