رابن ولیمز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
رابن ولیمز
(انگریزی میں: Robin Williams)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Robin Williams 2011a (2).jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Robin McLaurin Williams ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 21 جولا‎ئی 1951[3][4][5][6][7][8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شکاگو[10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 11 اگست 2014 (63 سال)[12][3][4][6][8][9][13]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹائبرون، کیلیفورنیا[14][15]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات پھانسی[16]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات خود کشی[12]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش بلومفیلڈ، مشی گن
شکاگو
سان فرانسسکو  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ کبیر اكتِئابی اضطراب
مے پرستی  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کالج آف مارین  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم جلوہ گاہ  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مسخرا،  ٹیلی ویژن اداکار،  فلم اداکار،  اداکار[17][18]،  مزاحیہ اداکار،  فلم ساز[19][20]،  منظر نویس[21]،  منچ اداکار،  صوتی اداکار،  خاموش اداکار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[22]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر سٹینلے کوبریک،  جارج کارلن  ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
گولڈن گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک موسیقیانہ یا مزاحیہ فلم (برائے:The Fisher King) (1992)
گولڈن گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک موسیقیانہ یا مزاحیہ فلم (برائے:Good Morning, Vietnam) (1988)
گولڈن گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک موسیقیانہ یا مزاحیہ فلم (برائے:Mork & Mindy) (1979)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


ہالی وڈ کے 1970 میں شہرت پانے وإلے أداکار رابن میکلوریں ولیمز (Robin McLaurin Williams ) اپنی مزاحیہ اداکاری کے سبب معروف ہوئے۔ وہ لاس اینجلس میں اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔ وہ فی البعدیہ مزاح گو، اسٹیج اور فلم کے اداکار،فلم نویس اور فلم ساز بھی تھے۔ 1978 سے 1982 نشر ھونے والے مزاحیہ شو "مورک اینڈ منڈی"(Mork & Mindy) میں ان کا کردار " ایلین مورک"(alien Mork)نے بہت شیرت پائی۔ رابن ولیم 21 جولائی 1951 میں امریکا کی ریاست ایلانس کے شہر شکاگو میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے تیں (3) شادیان کیں۔ ان کی پہلی بیوی کا تعلق فلپائن سے تھا۔ ان کی تیں (3) اولادیں ہیں۔ 1970 اور 1980 میں وہ " کوکیں" کا نشہ کرتے رھے۔ ماضی میں ولیمز نشے کی عادت سے چھٹکارا پانے کے لیے بھی کوشاں رہے اور اسی باعث انھوں نے رواں سال منیسوٹا کے ایک بحالی مرکز سے بھی رجوع کیا۔ ولیمز کسی طرح کی منشیات یا شراب کے نشے کی وجہ سے اس مرکز میں نہیں گئے بلکہ وہ ضرورت سے زیادہ لمبے اوقات تک کام کرتے رہنے کی وجہ سے ’’سوچ کو مرکوز کرنے‘‘ کے لیے بحالی مرکز میں داخل ہوئے۔ وہ مذھبا کیتھولک تھے۔ ان کی مشہور فلمون میں

کے نام اہم ہیں۔ رابن ولیئمز کی مقبول فلموں میں سے ایک’گڈ مارننگ ویت نام‘ ہے۔ رابن ولیم نے 63 سال کی عمر میں 11 اگست 2014 بروز پیر شمالی کیلیفورنیا کی دی مارن کاونٹی میں رابن ولیمز نے سانس روک کر یا دم گھوٹ کر خودکشی کی، لیکن ان کی موت کی اصل وجہ جاننے کے لیے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ وہ کچھ دنوں سے نفسیاتی۔ اعصابی تناو اور معاشی پریشانیوں کا شکار تھے۔ اس تصویر میں رابن ولیم امریکی فوجیوں کے سامنے لطیفے اور چٹکلے سنارھے ہیں۔ دوسری تصویر ان کے گھر دی ماون کاونٹی، شمالی کیلے فورنیا کے اس گھر کی ہے جہاں رابن ولیم نے خودکشی کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ربط : وی آئی اے ایف - آئی ڈی  — اجازت نامہ: Open Data Commons Attribution License
  2. ^ ا ب ربط : وی آئی اے ایف - آئی ڈی 
  3. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb139544843 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. ^ ا ب Robin Williams — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  5. Robin Williams obituary — ناشر: دی گارجین — شائع شدہ از: 12 اگست 2014
  6. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Robin-Williams — بنام: Robin Williams — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  7. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6571dp3 — بنام: Robin Williams — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/88190 — بنام: Robin Williams — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=134211597 — بنام: Robin Williams — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  10. Robin Williams found dead in California home — مصنف: Rory Carroll — ناشر: دی گارجین — شائع شدہ از: 12 اگست 2014
  11. ربط : https://d-nb.info/gnd/119040468  — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  12. ^ ا ب http://www.bbc.com/news/world-us-canada-28749702
  13. بنام: Robin Williams — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/9f93eabdfa864807a67e7a31223f47a4 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  14. ربط : آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی  — اخذ شدہ بتاریخ: 4 فروری 2017
  15. http://sanfrancisco.cbslocal.com/2014/08/11/robin-williams-found-dead-in-tiburon-home-of-apparent-suicide/ — اخذ شدہ بتاریخ: 4 فروری 2017
  16. Robin Williams, actor and comedian, found dead at 63 — ناشر: بی بی سی نیوز — شائع شدہ از: 12 اگست 2014
  17. http://www.nytimes.com/2002/08/21/movies/film-review-that-orderly-world-of-appearances-he-lives-in-it-s-about-to-explode.html
  18. http://www.nytimes.com/movie/review?res=9f0ce4db1e3df932a1575bc0a9649c8b63
  19. http://www.nytimes.com/movies/movie/119900/Mrs-Doubtfire/details
  20. http://www.nytimes.com/movies/person/116900/Robin-Williams/filmography
  21. http://www.tv.com/shows/the-oprah-winfrey-show/robin-williams-106001/
  22. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb139544843 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ