محمد بن نایف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
محمد بن نایف
(عربی میں: محمد بن نايف بن عبد العزيز آل سعود ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Prince Mohammed bin Naif bin Abdulaziz 2013-01-16.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 30 اگست 1959 (61 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جدہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Saudi Arabia.svg سعودی عرب  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد نائف بن عبدالعزیز آل سعود[1]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان آل سعود  ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
نائب ولی عہد   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اختتام منصب
29 اپریل 2015 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png  
محمد بن سلمان آل سعود  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
دیگر معلومات
پیشہ سیاست دان،  وزیر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
Legion Honneur GO ribbon.svg گرینڈ آفیسر آف دی لیجن آف آنر (2016)
Spange des König-Abdulaziz-Ordens.png آرڈر آف عبد العزیز السعود 
آرڈر آف دی ریپبلک میڈل آف ترکی  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شہزادہ محمد بن نایف بن عبد العزیز سعودی عرب کے موجودہ ولی عہد ہیں۔ وہ 30 اگست 1959ء کو جدہ میں پیدا ہوئے۔۔ ان کے والد شہزادہ نایف بن عبد العزیز سعودی عرب کے وزیرداخلہ اور سابق ولی عہد تھے۔ شہزادہ محمد کی والدہ شہزادی الجوہرہ بنت عبد العزیز بن مساعد آل سعود کے نام سے مشہور ہیں۔ انہوں نے شہزای ریما بنت سلطان بن عبد العزیز آل سعود سے شادی کی۔ اس کے نتیجے میں ان کی دو بیٹیاں شہزادی سارہ اور شہزادی لولو ہیں۔

تعلیم[ترمیم]

شہزادہ محمد نے ابتدائی، مڈل اور ہائی اسکول کی تعلیم ریاض سے حاصل کی۔ گریجویشن کے لیے وہ امریکا چلے گئے جہاں 1981ء میں سیاسیات میں گریجوایشن کی ڈگری حاصل کی۔ وہ اندرون اور بیرون ملک کئی اعلٰی سطحی فوجی کورس بھی کیے جن میں حفاظتی امور اور انسداد دہشت گردی کے شعبوں میں تربیت حاصل کی۔

ادارہ جاتی رکنیت[ترمیم]

سعودی عرب کی پارلیمنٹ کی جانب سے انسداد منشیات کمیٹی کے قیام کے بعد سے اب تک شہزادہ محمد بن نایف کمیٹی کے مسلسل رکن چلے آ رہے ہیں۔۔ شاہی فرمان کے تحت انہیں 28 شوال 1430ء کوانہیں سعودی عرب کی اقتصادی کونسل کا مستقل رکن مقرر کیا گیا۔ اس کے علاوہ بھی وہ کئی اداروں کے رکن ہیں۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔