محمد بن عبدالعزیز آل سعود
Appearance
محمد بن عبد العزیز آل سعود آل سعود کے ایک رکن تھے جو 1964ء تا 1965ء کے مختصر عرصے کے لیے ولی عہد بھی رہے۔ 1988ء میں اپنی وفات تک وہ اپنے چھوٹے بھائیوں خالد بن عبدالعزیز آل سعود اور فہد بن عبدالعزیز آل سعود کے قریبی اور طاقتور معتمد اور مشیر رہے۔[1][2][3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Prince Mohammed of Saudi Arabia"۔ The Palm Beach Post۔ AP۔ 26 نومبر 1988۔ 2015-10-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-05
- ↑ "Reigning Royal Families"۔ World Who's Who۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-04
- ↑ Simon Henderson (1994)۔ "After King Fahd" (PDF)۔ Washington Institute۔ 2013-05-17 کو اصل (Policy Paper) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-02-02
سعودی شاہی شخصیت | ||
---|---|---|
ماقبل | ولی عہد سعودی عرب 2 نومبر 1964 – 29 مارچ 1965 |
مابعد |
زمرہ جات:
- 1910ء کی پیدائشیں
- 4 مارچ کی پیدائشیں
- مقام و منصب بالا سانچے
- مقام و منصب سانچے
- 1988ء کی وفیات
- آل سعود
- بیسویں صدی کی عرب شخصیات
- سعودی شہزادے
- سعودی صوبوں کے حاکم
- سعودی عرب کے ولی عہد
- عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کے بیٹے
- ظاہری ورثاء جو کبھی تخت نشین نہیں ہوئے
- سعودی ہمدرد عوام
- قبرستان عود میں مدفون شخصیات
- بیسویں صدی کے سعودی سیاست دان