احمد بن عبدالعزیز آل سعود

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
احمد بن عبدالعزیز آل سعود
Ahmed bin Abdulaziz Al Saud
وزیر داخلہ
قلمدان سنبھالا 18 جون 2012 – 5 نومبر 2012
پیشرو نائف بن عبدالعزیز آل سعود
جانشین محمد بن نایف
بادشاہ عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود
نائب وزیر داخلہ
قلمدان سنبھالا 1975 – 18 جون 2012
بادشاہ خالد بن عبدالعزیز آل سعود
فہد بن عبدالعزیز آل سعود
عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود
نائب گورنر المکہ علاقہ
قلمدان سنبھالا 1971–1975
بادشاہ فیصل بن عبدالعزیز آل سعود
مکمل نام
احمد بن عبدالعزیز بن عبد الرحمن آل سعود
خاندان آل سعود
والد عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود
والدہ حصہ بنت احمد السدیری
پیدائش 1942 (عمر 76–77 سال)

ریاض
مذہب اسلام

احمد بن عبد العزیز آل سعود (عربی: احمد بن عبد العزيز آل سعود) سعودی عرب کے پہلے بادشاہ عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کا بیٹا، آل سعود کا ایک رکن اور 1975ء سے 2012ء تک نائب وزیر داخلہ اور 2012ء میں مختصر عرصے کے لیے وزیر داخلہ بھی رہا۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]