مساعد بن عبدالعزیز آل سعود

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مساعد بن عبدالعزیز آل سعود
Musa'id bin Abdulaziz Al Saud
شریک حیات وطفاء بنت محمد الرشید
نسل شہزادہ فیصل
شہزادہ عبدالرحمان
شہزادہ خالد
شہزادہ بندر
شہزادہ عبداللہ
شہزادیالجوہرہ
مکمل نام
مساعد بن عبدالعزیز بن عبد الرحمن بن فیصل السعود
خاندان آل سعود
والد عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود
والدہ جوہرة بنت سعد بن عبدالمحسن السديری
پیدائش 1923
وفات 19 اگست 2013ء (عمر 89–90)
مذہب اسلام

مساعد بن عبد العزیز آل سعود (عربی: مساعد بن عبد العزيز آل سعود) آل سعود کا ایک رکن اور عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کا بارہواں بیٹا تھا۔[1] وہ فیصل بن مساعد کا باپ بھی تھا جس نے اس کے بھائی شاہ فیصل بن عبدالعزیز آل سعود کو قتل کیا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Saudi Arabia announces demise of Prince Musad bin Abdulaziz"۔ Kuwait News Agency۔ اخذ کردہ بتاریخ 20 August 2013۔