حمود بن عبدالعزیز آل سعود

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حمود بن عبد العزیز
Hamoud bin Abdulaziz
سعودی عرب کا شہزادہ
مکمل نام
حمود بن عبد العزیز آل سعود

حمود بن عبد العزیز بن عبد الرحمن بن فیصل بن ترکی آل سعود (نجد میں)
خاندانآل سعود
والدعبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود
والدہفطيمہ اليمانيہ
پیدائش1947
سعودی عرب
وفات26 فروری 1994 (عمر 47)

سعودی عرب
مذہباسلام

حمود بن عبد العزیز آل سعود (عربی: حمود بن عبد العزيز آل سعود) فطيمہ اليمانيہ کی اکلوتی اولاد اور سعودی عرب کے بانی عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کا سب سے چھوٹا بیٹا تھا جو 1947ء میں پیدا ہوا اور 26 فروری 1994ء کو 47 سال کی عمر میں وفات پا گیا۔ 1994ء میں حمود بن عبد العزیز کی وفات سے مقرن بن عبدالعزیز آل سعود عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کا سب سے چھوٹا زندہ بیٹا بنا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]