ثامر بن عبدالعزیز آل سعود

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ثامر بن عبدالعزیز
Thamir bin Abdulaziz
Flag of سعودی عرب
سعودی شہزادہ
Emblem of Saudi Arabia.svg
شریک حیاتکوئی نہیں
نسلکوئی نہیں
مکمل نام
ثامر بن عبدالعزیز بن عبد الرحمن بن فیصل بن ترکی بن عبداللہ بن محمد بن سعود
خاندانآل سعود
والدعبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود
والدہنوف بنت الشعلان
پیدائش1937
ریاض, سعودی عرب
وفات27 جون 1958 (عمر 20-21)
مذہباسلام

ثامر بن عبد العزیز آل سعود (عربی: ثامر بن عبد العزيز آل سعود) سعودی عرب کے پہلے بادشاہ عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کا بیٹا، آل سعود کا ایک رکن تھا۔ اس کی والدہ نوف بنت الشعلان تھی۔[1][2] ممدوح بن عبدالعزیز آل سعود اور مشہور بن عبدالعزیز آل سعود اس کے سگے بھائی ہیں۔[2][3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Kechichian، Joseph A. (2001). Succession in Saudi Arabia. Palgrave Macmillan. صفحہ 179. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2015. 
  2. ^ ا ب "Family Tree of King Abdulaziz". Datarabia. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2012. 
  3. Simon Henderson. "After King Abdullah" (PDF). Washington Institute. اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2015.