نائف بن عبدالعزیز آل سعود

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
نائف بن عبدالعزیز آل سعود
(عربی میں: نايف بن عبد العزيز آل سعودخاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
نائف بن عبدالعزیز آل سعود

سعودی عرب کے ولی عہد
دور حکومت 27 اکتوبر 2011 – 16 جون 2012ء
سعودی وزیر داخلہ
دور 1975ء – 16 جون 2012ء
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1933[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
طائف  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 16 جون 2012 (78–79 سال)[2][3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
جنیوا[4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
مدفن مقبرۃ العدل  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام دفن (P119) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Saudi Arabia.svg سعودی عرب  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
مذہب اسلام
اولاد سعود بن نایف،محمد بن نایف  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اولاد (P40) ویکی ڈیٹا پر
والد عبدالعزیز ابن سعود  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
والدہ حصہ بنت احمد السدیری  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والدہ (P25) ویکی ڈیٹا پر
بہن/بھائی
صیتہ بنت عبد العزیز آل سعود،البندری بنت عبد العزیز آل سعود،الجوہرہ بنت عبد العزیز آل سعود،لطیفہ بنت عبد العزیز آل سعود،مساعد بن عبدالعزیز آل سعود،متعب بن عبدالعزیز آل سعود،فہد بن عبدالعزیز،محمد بن عبدالعزیز آل سعود،ترکی اول بن عبدالعزیز آل سعود،خالد بن عبد العزیز،فیصل بن عبدالعزیز آل سعود،سعود بن عبدالعزیز،ترکی ثانی بن عبدالعزیز آل سعود،مشعل بن عبد العزیز آل سعود،عبدالرحمان بن عبدالعزیز آل سعود،سطام بن عبدالعزیز آل سعود،سلطان بن عبدالعزیز،سلمان بن عبدالعزیز،احمد بن عبدالعزیز آل سعود،عبدالمجید بن عبدالعزیز آل سعود،ہذلول بن عبدالعزیز آل سعود،بدر بن عبدالعزیز آل سعود،فواز بن عبدالعزیز آل سعود،مشہور بن عبدالعزیز آل سعود،عبد الالہ بن عبدالعزیز آل سعود،بندربن عبدالعزیز آل سعود،عبداللہ بن عبدالعزیز،ممدوح بن عبدالعزیز آل سعود،منصور بن عبدالعزیز آل سعود،ناصر بن عبدالعزیز آل سعود،نواف بن عبدالعزیز آل سعود،طلال بن عبدالعزیز آل سعود،سعد بن عبدالعزیز آل سعود،مقرن بن عبدالعزیز آل سعود،ثامر بن عبدالعزیز آل سعود،حمود بن عبدالعزیز آل سعود،عبد المحسن بن عبدالعزیز آل سعود،ماجد بن عبدالعزیز آل سعود،مشاری بن عبدالعزیز آل سعود،ھیا بنت عبد العزیز آل سعود،لؤلؤہ بنت عبد العزیز آل سعود،سلطانہ بنت عبد العزیز آل سعود  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بہن/بھائی (P3373) ویکی ڈیٹا پر
خاندان بیت سعود
نسل شہزادی جواہر
شہزادہ نورہ
شہزادہ سعود
شہزادہ محمد
دیگر معلومات
پیشہ شاعر،سیاست دان[5]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
Legion Honneur Chevalier ribbon.svg لیجن آف آنر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر

نائف بن عبدالعزیز آل سعود(عربی: نايف بن عبد العزيز آل سعود) (1933  تا 16 جون 2012، ) سعودی عرب کے ولی عہد اور 2011ء سے وفات تک پہلے نائب وزیراعظم تھے۔ وہ 1975ء سے 2012ء تک سعودی عرب کے وزیر داخلہ بھی رہے۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

نائف بن عبدالعزیز سعودی عرب کے تاریخ شہر طائف میں 1933ء میں عبدالعزیز ابن سعود اور حصہ بنت احمد السدیری (عربی: حصة بنت أحمد السديري) کے ہاں پیدا ہوئے۔ اس لئے وہ سدیری برادران میں سے ایک تھے۔ وہ شاہ عبدالعزیز کے تئیسویں بیٹے تھے۔ [6]

شہزادہ نائف نے ابتدائی تعلیم ممتاز اسلامی علماء سے "دی پرنسس سکول" سے حاصل کی۔ اس کے علاوہ انہوں نے سیاسیات اور قومی سلامتی کی تعلیم بھی حاصل کی۔ [7]

ابتدائی تجربہ[ترمیم]

1952ء سے 1953ء تک شہزادہ نائف صوبہ ریاض کے نائب گورنر بھے رہے۔ 1953ء میں وہ صوبہ کے گورنر بنا دئیے گئے لیکن انہوں نے اس عہدے پر صرف ایک سال تک کام کیا۔ [8] 1970ء میں شاہ فیصل نے مشترکہ طور پر انہیں نائب وزیر داخلہ اور داخلی ریاستی معاملات کا وزیر نامزد کر دیا۔[9]

ذاتی زندگی[ترمیم]

شہزادہ نائف نے تین شادیاں کیں۔ ان کی پہلی بیوی "نورہ الفراج السباعی" تھیں لیکن اس کو شہزادہ نے طلاق دے دی۔ اس بیوی سے ان کی ایک بیٹی "جواہر" تھی جن کی شادی شاہ فہد مرحوم کے بیٹے سے ہوئی، جو مشرقی صوبے کے گورنر تھے۔[10] الجواہرہ بنت عبدالعزیز بن مساید الجلووی ان کی دوسری بیوی تھی۔ اس بیوی سے ان کی اولاد محمد بن نائف، نورہ، سعود بن نائف اور سارہ ہوئی۔

ماہا بنت محمد بن احمد السدیری ان کی تیسری بیوی تھی اسے بھی انہوں نے طلاق دے دی۔ اس بیوی سے ان کی اولاد میں نوف، نواف، مشعال، حیفہ اور فہد تھے۔ [11]

بیماری اور وفات[ترمیم]

شہزادہ نائف ذیابیطس اور تصلب العظام (ہڈی کی بڑھتی ہوئی سختی کی بیماری) میں مبتلا تھے۔[12] اس کے علاوہ وہ سرطان میں بھی مبتلا تھے۔

مارچ 2012ء میں وہ نجی چھٹیوں پر مراکش گئے[13]، جہاں انہوں نے اپنا طبی معائنہ کروایا، [14]۔ کچھ عرصہ الجزائر رہنے کے بعد اپریل 2012ء میں وہ واپس سعودی عرب چلے گئے۔ [15]

تاہم، وہ 26 مئی 2012ء کو دوبارہ [16] طبی معائنے کے لئے سعودی عرب سے رخصت ہوئے لیکن کسی کو معلوم نہ ہوا کہ وہ طبی معائنے کے لئے کہاں گئے ہیں۔ ان کے بھائی اور سعودی نائب وزیر داخلہ شہزادہ احمد نے سعودی وسیط میں "الوطن" کے ذریعے 3 جون 2012ء کو بتایا کہ شہزادہ نائف کی صحت اچھی ہے اورہ وہ جلد واپس سعودی عرب آ جائیں گے۔ [15] 13 جون 2012ء کو "عریبین بزنس" نے خبر دی کہ شہزادہ نائف بخیریت واپس سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔ .[17]

16 جون 2012ء کو سعودی عرب کے معیاری وقت کے مطابق سہ پہر چار بحے (جی ایم ٹی +3) سعودی ریاستی بعید نما پر یہ خبر نشر ہوئی کہ شہزادہ نائف انتقال کر گئے ہیں۔ [18] رویٹرز کے مطابق ان کا انتقال جنیوا میں ہوا۔ [19] شاہی فرمان کے مطابق ان کی نماز جنازہ 17 جون 2012ء[20] کو مسجد الحرام، مکہ المکرمہ میں نماز مغرب کے بعد شام 6:30 پر ادا کی جائے گی۔ [20]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. جی این ڈی- آئی ڈی: http://d-nb.info/gnd/1026634199 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اگست 2015 — اجازت نامہ: سی سی زیرو
  2. http://www.nytimes.com/2012/06/17/world/middleeast/saudi-crown-prince-nayef-dies-led-crackdown-on-al-qaeda.html?partner=rss&emc=rss%7Ctitle=Nayef
  3. ربط: جی این ڈی- آئی ڈی — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: سی سی زیرو
  4. ربط: جی این ڈی- آئی ڈی — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: سی سی زیرو
  5. ربط: جی این ڈی- آئی ڈی — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: سی سی زیرو
  6. "Prince Nayef Bin Abdulaziz biography and history"۔ Al Imam Muhammad ibn Saud Islamic University۔ اخذ کردہ بتاریخ 31 May 2012۔ 
  7. "Profile: Prince Nayef bin Abdulaziz al SaudBBC۔ 31 October 2011۔ http://www.bbc.co.uk/news/world-middle-east-15500679۔ اخذ کردہ بتاریخ 5 June 2012۔ 
  8. "His Royal Highness Prince Naif bin Abduaziz Al-Saud"۔ Ministry of Foreign Affiars۔ اخذ کردہ بتاریخ 1 May 2012۔ 
  9. Kéchichian، Joseph A. (June 2009)۔ "Refining the Saudi “Will to Power”"۔ NUS Middle East Institute۔ اخذ کردہ بتاریخ 27 April 2012۔ 
  10. "Family Tree of Muhammad bin Fahd bin Abdulaziz al Saud"۔ Datarabia۔ اخذ کردہ بتاریخ 14 May 2012۔ 
  11. Murphy، Caryle (5 June 2009)۔ "The heir apparentGlobal Post۔ http://www.globalpost.com/dispatch/saudi-arabia/090504/Prince-Nayef-Abdul-Aziz۔ اخذ کردہ بتاریخ 5 May 2012۔ 
  12. "The royal house is rattled tooThe Economist۔ 3 March 2011۔ http://www.economist.com/node/18291511۔ اخذ کردہ بتاریخ 18 October 2011۔ 
  13. "Crown Prince leaves Riyadh on private vacation"۔ Ministry of Interior۔ 3 March 2012۔ اخذ کردہ بتاریخ 27 March 2012۔ 
  14. "Crown Prince Naif bin Abdulaziz Arrives in MoroccoGulf in the Media۔ 2 March 2012۔ http://www.gulfinthemedia.com/index.php?m=gcc_press&id=2387525&cnt=171&lang=en۔ اخذ کردہ بتاریخ 16 March 2012۔ 
  15. ^ 15.0 15.1 "Saudi crown prince in 'good health'AFP۔ 3 June 2012۔ archived from the original on 24 January 2013۔ http://web.archive.org/web/20130124144610/http://www.google.com/hostednews/afp/article/ALeqM5iw--d-sf-Yb-R_nLiteHEkrGHWsg?docId=CNG.fb66c40b353511ec1547eeb87d480453.2c1۔ اخذ کردہ بتاریخ 3 June 2012۔ 
  16. "Saudi crown prince leaves for more medical tests, report saysFox News۔ 26 May 2012۔ http://www.myfoxdfw.com/story/18630794/saudi-crown-prince-leaves-for-more-medical-tests-report-says۔ اخذ کردہ بتاریخ 26 May 2012۔ 
  17. Anabtawi، Sara (13 June 2012)۔ "Saudi Crown Prince receives visitorsArabian Business۔ http://www.arabianbusiness.com/saudi-crown-prince-receives-visitors-461977.html۔ اخذ کردہ بتاریخ 13 June 2012۔ 
  18. "Saudi crown prince Nayef dead: state TVThe Daily Star۔ 16 June 2012۔ http://www.dailystar.com.lb/News/Middle-East/2012/Jun-16/177088-saudi-crown-prince-nayef-dead-state-tv.ashx#axzz1xqRwdHq2۔ اخذ کردہ بتاریخ 16 June 2012۔ 
  19. "Saudi Crown Prince Nayef, next in line to throne, diesReuters۔ 16 June 2012۔ http://www.reuters.com/article/2012/06/16/us-saudi-crownprince-idUSBRE85F05Z20120616۔ اخذ کردہ بتاریخ 16 JUne 2012۔ 
  20. ^ 20.0 20.1 "Funeral prayers for Saudi heir to be held SundayReuters۔ 16 June 2012۔ http://www.reuters.com/article/2012/06/16/us-saudi-crownprince-burial-idUSBRE85F06A20120616۔ اخذ کردہ بتاریخ 16 June 2012۔ 

بیرونی روابط[ترمیم]

سیاسی دفاتر
پیشرو 
سلطان بن عبدالعزیز السعود
گورنر ریاض
1953ء–1955ء
جانشین 
سلمان بن عبدالعزیز
پیشرو 
فہد بن عبدالعزیز السعود
سعودی وزیر داخلہ
1975ء–2012ء
جانشین 
خالی
پیشرو 
سلطان بن عبدالعزیز السعود
دوسرے نائب وزیراعظم سعودی عرب
مارچ 2009ء – 27 اکتوبر 2011ء
جانشین 
خالی
پیشرو 
سلطان بن عبدالعزیز السعود
ولی عہد اور پہلے نائب وزیراعظم سعودی عرب
27 اکتوبر 2011ء – 16 جون 2012ء
جانشین 
خالی