ڈگلس پورہ
Jump to navigation
Jump to search
سن 1920ء میں سرکلر روڈ سے باہر فیصل آباد کا پہلا باقاعدہ رہائشی علاقہ ڈگلس پورہ قائم ہوا۔ اب اس کا نیا نام حسین پورہ ہے۔ یہ علاقہ جی سی یونیورسٹی کے بالمقابل واقع ہے۔