عبد الحکیم (شہر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عبدالحکیم
شہر
ملک پاکستان
Province Punjab
District ضلع خانیوال
آبادی
 • کل 300,000 est
منطقۂ وقت PST (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت) PST (DST) (UTC+6)

عبد الحکیم پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع خانیوال کا ایک قصباتی شہر ہے جس۔ کا نام صوفی اور ولی‌اللہ سلطان عبد الحکیمؒ کی نسبت سے پڑا ہے۔.[1] یہ تلمبہ سے دس کلومیٹر کے فاصلے پر ملتان ڈویژن میں واقع ہے۔.[2]

ذاتیں[ترمیم]

  • میانہ (1۔ حضرت سلطان عبد الحکیمؒ کی اولاد سے 2۔ حضرت مائی صفورہ کی اولاد سے )
  • شاہ (حضرت عبد القادر جیلانی کی اولاد سے )
  • ہراج، تھراج، سرگانہ، دادوآنہ وغیرہ (قوم سیال کی مختلف گوتیں)
  • بھٹی، لوہار، کمھار، موچی،گنپال اور شیخ وغیرہ (مقامی ذاتیں)
  • رانگڑ، راجپوت، رانا، ارائیں وغیرہ (تقسیمِ ہند کے وقت وارد ہونے والے مسلم مہاجرین کی ذاتیں)

زبانیں[ترمیم]

  1. پنجابی(جھنگوی لہجہ)
  2. اردو

== آبادی ۔۔ 300،000

مذہب[ترمیم]

99 % مسلمان آباد ہیں جو زیادہ تر بریلوی، دیوبندی اور اہل حدیث مسالک سے تعلق رکھتے ہیں۔ دوسرے نمبر پر مسیحی برادری پائی جاتی ہے۔

تعلیم[ترمیم]

عبد الحکیم میں مندرجہ ذیل اہم تعلیمی ادارے ہیں۔

  • گورنمنٹ ہائی سکول عبد الحکیم
گورنمنٹ ہائی سکول عبدالحکیم
  • گورنمنٹ ڈگری کالج عبد الحکیم (لڑکوں کے لیے)
  • گورنمنٹ گرلز کالج عبد الحکیم

بیرونی روابط[ترمیم]

عبد احکیم کو اب موٹر وے کے ذریعے سی پیک کے ساتھ ملایا جا رہا ہے http://en.wikipedia.org/wiki/Abdul_Hakeem,_Pakistan

حوالہ جات[ترمیم]

http://govthighschoolabdulhakim.blogspot.com