دھوبی گھاٹ گراؤنڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

دھوبی گھاٹ جی سی یونیورسٹی فیصل آباد سے ملحقہ علامہ اقبال روڈ پر واقع ایک بہت بڑا گراونڈ ہے۔ 1943ء میں قائد اعظم محمد علی جناح فیصل آباد تشریف لائے اور انہوں نے دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں عظیم الشان اجتماع سے خطاب کیا تھا۔ اب اس کو دو حصوں میں تقسیم کرکے ایک حصہ کو پارک بنادیا گیا ہے۔