عبد الرؤف روفی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبد الرؤف روفی
تعلقفیصل آباد, پنجاب, پاکستان
اصنافحمد اور نعت
پیشےنعت خواں

پروفیسر عبد الرؤف روفی پاکستانی نعت خوان ہیں۔ ان کی مشہور نعتیں میٹھا میٹھا ہے میرے اور شاہِ مدینہ ہیں۔[1]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

عبد الرؤف روفی فیصل آباد، پنجاب، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے دیہی معاشیات میں ماہر الفنیات (ایم اے) کا امتحان پاس کیا۔ بعد ازاں انھوں نے زراعت کے مضمون میں علامۂِ فلسفہ (پی ایچ ڈی) کیا۔

مجموعہ نعت[ترمیم]

ان کے نعتوں کے مجموعوں میں درج ذیل زیادہ مشہور ہوئے:[2]

  • المدینہ چل مدینہ
  • اوصاف حمیدہ
  • ہم تو گلاب ہو گئے
  • پتی پتی پھول پھول

اعزازات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. وصالِ یار پر[مردہ ربط]
  2. "محمدیہ کے موقع جال پر"۔ 05 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2012