عبد الستار خان نیازی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(عبدالستار نیازی سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
عبد الستار خان نیازی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1938  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
کپور تھلہ،  پنجاب، بھارت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 15 جنوری 2002 (63–64 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
فیصل آباد،  پنجاب،  پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ شاعر،  نعت خواں،  ادیب  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

عبد الستار نیازی پنجابی و اردو زبانوں کے عظیم نعت گو شاعر تھے۔

ولادت[ترمیم]

عبد الستار نیازی 1938ء میں انڈیا کی ریاست کپور تھلہ میں پیدا ہوئے ان کے والد کا نام مستری بدر الدین مغل تھا۔
کئی مجموعہ کلام شائع ہو چکے قیام پاکستان کے بعد فیصل آباد جھال خانو آنہ ستیانہ روڈ پر واقع محلہ فتح آباد سے تعلق رکھتے تھے۔ ان کی لکھی ہوئی مشہور زمانہ نعتیں آج بھی زبان زدِ خاص وعام ہیں۔ ۔

وفات[ترمیم]

15 جنوری 2002ء کو فیصل آباد میں وفات پائی ۔

چند مشہور نعتیں[ترمیم]

  • اللہ دے حبیب نال پیار ہونا چاہی دا
  • مٹھیاں مٹھیاں بولیاں مٹھڑے ڈھول دیا
  • جلوہ خدا کا جلوہ خیرالبشر میں ہے
  • جب وہ اذنِ سوال دیتے ہیں
  • بلغ العلیٰ بکمالہ

شعری مجموعے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. کلیات نیازی ،عبد الستار نیازی، نوریہ رضویہ فیصل آباد